چنڈی گڑھ

ہندوستان کے ایک شہر کا نام
(چندی گڑھ سے رجوع مکرر)

چنڈی گڑھ بھارت کے صوبے پنجاب کا ایک شہر ہے۔ یہ شہر شمالی ہندوستان کی دو ریاستوں پنجاب اور ہریانہ کے دار الحکومت کے طور پر پہچانا جاتا ہے۔ چنڈی گڑھ کا مطلب ہے "چنڈی کا قلعہ"۔ چنڈی گڑھ کا نام ایک قدیم چندی مندر سے جوڑا جاتا ہے۔ چندی گڑھ کا مطلب "خوبصورت شہر" بھی لیا جاتا ہے۔2001ء کی مردم شماری کے مطابق چندی گڑھ میں شامل موہالی، پنچکلا اور زرقپور سیمت اس کی آبادی 1,165,111 ہے۔ شہر میں ہریانہ، انبالہ، پنچکلا، موہالی، پٹیالہ اور روپڑ کے اضلاع شامل ہیں۔یہ شہر ہندوستان کا پہلا منصوبہ بند طریقہ سے آبادکردہ شہر ہے۔ چنڈی گڑھ نہ صرف ایک شہر، دار الحکومت ہے بلکہ اسے ہندوستان کی یونین ٹیریٹری کی حیثیت بھی حاصل ہے۔ اس اعتبار سے یہ شہر براہ راست ہندوستان کی مرکزی حکومت کے زیر انتظام آتا ہے۔

شہر اور یونین علاقہ
چنڈی گڑھ
عرفیت: خوبصورت شہر[کس کے مطابق؟]
بھارت میں چنڈی گڑھ کا مقام
بھارت میں چنڈی گڑھ کا مقام
متناسقات: صفحہ ماڈیول:Coordinates/styles.css میں کوئی مواد نہیں ہے۔30°45′N 76°47′E / 30.75°N 76.78°E / 30.75; 76.78
ملک بھارت
قیام
متحدہ عملداری††
1 نومبر 1966
حکومت
 • قسمیونین علاقہ بلدیہ
 • ایڈمنسٹریٹرVP Singh Badnore
 • ناظم شہرAsha Kumari Jaswal[2]
 • سینئر ڈپٹی میئرRajesh Kumar Gupta[2]
 • نائب مئیرAnil Dubey[2]
رقبہ
 • شہر اور یونین علاقہ114 کلومیٹر2 (44 میل مربع)
رقبہ درجہچونتیسواں
بلندی350 میل (1,150 فٹ)
آبادی (2011)
 • شہر اور یونین علاقہ960,787[1]
 • درجہانتیسواں
 • کثافت8,428/کلومیٹر2 (21,830/میل مربع)
 • میٹرو1,054,686[3]
زبان
 • دفتریانگریزی زبان
 • اضافی عہدیدارکوئی نہیں
زبانیں[4]
منطقۂ وقتبھارتی معیاری وقت (UTC+5:30)
ڈاک اشاریہ رمز160XXX
ٹیلی فون کوڈ+91-172-XXX-XXXX
آیزو 3166 رمزآیزو 3166-2:IN
گاڑی کی نمبر پلیٹCH-01 to CH-04
خواندگی86.05%
ویب سائٹchandigarh.nic.in
The city of Chandigarh comprises all of the union territory's area.
††under Section 4 of the Punjab Reorganisation Act, 1966۔
Symbols of چنڈی گڑھ
Emblemکھلا ہاتھ یادگار
AnimalCannot use |animal= with |bird=
Birdہندوستانی سرمئی ہارن بل
FlowerDhak
Treeآم

اشتقاقیات

چندی گڑھ کا نام مقامی دیوی چنڈی کے نام اور اس کے مندر پر پڑا تھا۔ یہ دیوی پاروتی کا جنگجو اوتار ہے۔ چنڈی دیوی شوالیک پہاڑیوں کی مقامی دیوی تھی اور اس کی قوت مانی جاتی تھی۔ شوالیک پہاڑیاں ہمالیہ کی جنوب ترین پہاڑیاں ہیں۔[6]مشرقی پنجاب میں اس شہر کا نام چنڈی گڑھ بلایا جاتاـ

تاریخ

1947 میں برصغیر کی تقسیم میں جب بھارت اور پاکستان معرض وجود میں آئے تو پنجاب کو دو حصوں میں تقسیم کر دیا گیا۔ چنانچہ لاہور پاکستانی پنجاب کا دار الحکومت بننے کے بعد ہندوستانی پنجاب کو ایک نئے دار الحکومت کی ضرورت تھی۔ چنانچہ اس مقصد کے لیے ایک نیا شہر بنایا گیا۔ جواہر لال نہرو کے نئے شہر کمیشن اور یہ لے کوربوزیہ کی طرف سے بنایا گیا تھا

تصویروں میں چندی گڑھ

موسم

آب ہوا معلومات برائے چندی گڑھ
مہیناجنوریفروریمارچاپریلمئیجونجولائیاگستستمبراکتوبرنومبردسمبرسال
اوسط بلند °س (°ف)20.4
(68.7)
23.1
(73.6)
28.5
(83.3)
34.5
(94.1)
38.3
(100.9)
38.6
(101.5)
34.0
(93.2)
32.8
(91)
33.1
(91.6)
31.8
(89.2)
27.3
(81.1)
22.1
(71.8)
30.38
(86.67)
اوسط کم °س (°ف)6.1
(43)
8.3
(46.9)
13.4
(56.1)
18.9
(66)
23.2
(73.8)
25.4
(77.7)
24.0
(75.2)
23.3
(73.9)
21.8
(71.2)
17.0
(62.6)
10.5
(50.9)
6.7
(44.1)
16.55
(61.78)
اوسط بارش مم (انچ)46.6
(1.835)
33.9
(1.335)
29.3
(1.154)
11.3
(0.445)
24.2
(0.953)
112.6
(4.433)
276.3
(10.878)
282.8
(11.134)
179.0
(7.047)
41.6
(1.638)
6.7
(0.264)
18.9
(0.744)
1,063.2
(41.86)
اوسط بارش ایام3.83.92.62.42.57.112.913.36.11.91.31.959.7
ماخذ: عالمی ماحولیاتی ادارہ[7]

حوالہ جات