دمینتی

دمیانتی (سنسکرت: दमयंती)مہابھارت کی ایک عشقیہ داستان کی ہیروئن ہے۔ [1] وہ ودربھ سلطنت کی شہزادی تھی اور اس کی شادی نشدھ سلطنت کے نل سے ہوئی تھی۔ دمینتی کا کردار ہندو کی دیگر کتابوں میں بھی ملتا ہے اور بھارت کی کئی زبانوں میں اس کا تذکرہ ہوا ہے۔[2] دمینتی اور نال 12ویں صدی کی سنسکرت ادب کی شاہکار نظم کے دو اہم کردار ہیں۔[3][4]

دمینتی اور ہنس
شریک حیاتنل

نگار خانہ

حوالہ جات

بیرونی روابط