دیوداس (2002ء کی ہندی فلم)

دیوداس 2002ء میں ریلیز ہونے والی ایک بالی وڈ فلم ہے۔ یہ ایک عشقیہ ڈراما فلم ہے۔ اس فلم کی ہدایت سنجے لیلا بھنسالی نے دی ہے، جبکہ اس فلم کی کہانی شرت چندر چیٹرجی کے مشہور زمانہ ناول دیوداس پر مبنی ہے۔

دیوداس
Devdas
ہدایت کارسنجے لیلا بھنسالی
پروڈیوسربھرت شاہ
منظر نویسپرکاش کپاڈیا
ماخوذ ازدیوداس از شرت چندر چیٹرجی
ستارےشاہ رخ خان
ایشوریا رائے
مادھوری دیکشت
جیکی شروف
کرن کھیر
دینا پاٹھک
ملند گناجی
راویسنجے لیلا بھنسالی
موسیقینغمے:
اسماعیل دربار
پس پردہ موسیقی:
مونٹی شرما
سنیماگرافیبنود پردھان
ایڈیٹربیلا سہگل
پروڈکشن
کمپنی
میگا بالی وڈ پرائویٹ لمیٹیڈ
تقسیم کارمیگا بالی وڈ Pvt.LTD
SLB Filmsیونیورسل سٹوڈیوز وارنر بردرز
تاریخ نمائش
12 جولائی 2002
دورانیہ
185 منٹ
ملکبھارت
زبانہندی زبان
بجٹاندازاً۔ 500 million (امریکی $7.0 ملین)[1][2][3]
باکس آفساندازاً۔ 840 million (امریکی $12 ملین)[4][5]

حوالہ جات

بیرونی روابط