رجت پاٹیدار

(راجت پاٹیدار سے رجوع مکرر)

راجت منوہر پاٹیدار (پیدائش: 1 جون 1993ء) ایک بھارتی کرکٹ کھلاڑی ہے جو مقامی کرکٹ میں مدھیہ پردیش کے لیے اور انڈین پریمیئر لیگ میں رائل چیلنجرز بنگلور کے لیے کھیلتا ہے۔ [1] وہ دائیں ہاتھ کے ٹاپ آرڈر بلے باز اور آف سپنر ہیں۔ پاٹیدار کی پیدائش 1 جون 1993ء کو اندور ، مدھیہ پردیش میں ہوئی تھی۔ ان کا تعلق ایک تاجر گھرانے سے ہے۔ اس نے ایک کرکٹ کلب میں شمولیت اختیار کی جب وہ 8 سال کا تھا اور بعد میں اس کے دادا نے اسے اکیڈمی میں داخل کرایا۔ اس نے اپنے کیریئر کا آغاز باؤلر کے طور پر کیا اور انڈر 15 کے بعد بیٹنگ پر توجہ دینا شروع کی۔

راجت پاٹیدار
ذاتی معلومات
مکمل نامراجت منوہر پاٹیدار
پیدائش (1993-06-01) 1 جون 1993 (عمر 31 برس)
اندور، مدھیہ پردیش، بھارت
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا آف بریک گیند باز
حیثیتبلے باز
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2015– تاحالمدھیہ پردیش
2021–2022رائل چیلنجرز بنگلور
بھارت اے
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہفرسٹ کلاسلسٹ اےٹوئنٹی20
میچ454539
رنز بنائے323014621194
بیٹنگ اوسط40.4934.8035.11
سنچریاں/ففٹیاں10/163/51/9
ٹاپ اسکور196158112*
کیچ/سٹمپ63/–16/–22/–
ماخذ: کرک انفو، 3 اکتوبر 2022ء

حوالہ جات