رائل چیلنجرز بنگلور

بھارتی فرنچائز کرکٹ ٹیم

رائل چیلنجرز بنگلور (انگریزی: Royal Challengers Bangalore) بنگلور میں واقع کرکٹ کی ایک ٹیم ہے جو انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں کھیلتی ہے۔ اس ٹیم کا نام شراب کی کمپنی رایل چیلینج کے نام پر رکھا گیا ہے۔ اس ٹیم کا گھریلو کرکٹ میدان ایم چناسوامی اسٹیڈیم ہے۔[2]یہ ٹیم اچھے کھلڑیوں کو رکھنے کے باوجود ایک بار بھی فاتح نہیں بن پائی ہے۔ حالانکہ 2009ء تا 2016ء تین بار فانئل میں پہنچنے میں کامیاب رہی ہے۔[3][4] یہ ٹیم سب سے زیادہ رن 263/6 اور سب سے کم رن 49 کا ریکارڈ اپنے نام کیے ہوئے ہے۔[5][6]

رائل چیلنجرز بنگلور
عرفRCB
لیگانڈین پریمیئر لیگ
افراد کار
کپتانویرات کوہلی
کوچسنجے بنگر
مالکیونائیٹڈ اسپیرٹس لیمیٹیڈ[1]
معلومات ٹیم
شہربنگلور، کرناٹک، بھارت
RCB
تاسیس2008؛ 16 برس قبل (2008)
ایم چناسوامی اسٹیڈیم
(Capacity: 35,000)
تاریخ
انڈین پریمیئر لیگ wins0
CLT20 wins0
باضابطہ ویب سائٹ:royalchallengers.com

'

'

2023
Seasons

حوالہ جات

بیرونی روابط