زائد عدد
زائد عدد ہر اس صحیح عدد کو کہتے ہیں جو اپنے علاوہ اپنے دیگر تمام صالح قاسموں کے حاصل جمع سے چھوٹا ہو۔اور جو عدد اپنے صالح قاسموں سے کے حاصل جمع سے بڑا ہو اسے ناقص عدد کہتے ہیں اور جو ان کے برابر یعنی ان سب کا حاصل جمع یہی عدد ہو اسے کامل عدد کہتے ہیں۔
مثالیں
ابتدائی جفت عدد جو زائد عدد ہیں۔
- 12, 18, 20, 24, 30, 36, 40, 42, 48, 54, 56, 60, 66, 70, 72, 78, 80, 84, 88, 90, 96, 100, 102...
پہلا طاق عدد جو زائد عدد بھی ہے 945 ہے۔
مزید دیکھیے
حوالہ جات
🔥 Top keywords: صفحۂ اولخاص:تلاشانا لله و انا الیه راجعونغزوہ بدرغزوہ تبوکاختر رضا خانغزوہ احدسید احمد خانصلاح الدین ایوبیمحمد بن عبد اللہابراہیم (اسلام)محمد اقبالعمر بن خطابپاکستانحجعلی ابن ابی طالبقرآنابوبکر صدیقاردوتحریک خلافتاسماء اللہ الحسنیٰمرزا غالبغزوہ خندقصلح حدیبیہخلافت عباسیہالطاف حسین حالیالتوبہموسی ابن عمرانبنو نضیرمحمد بن اسماعیل بخاریجمع (قواعد)ابو حنیفہمیثاق مدینہرموز اوقافترقی پسند تحریکعثمان بن عفانعلی گڑھ تحریکجناح کے چودہ نکاتسورہ بقرہ