سانچہ:2014 فیفا عالمی کپ تیسرا مقام میچ

تیسرا مقام میچ

تیسرے مقام کے لئے نیدرلینڈز نے برازیل کو 0-3 سے ہرا دیا۔برازیل نے پورے عالمی کپ میں 14 گول کھائے، یہ کسی میزبان ملک کے خلاف آج تک کے سب سے زیادہ گول ہیں۔[1]

برازیل 0–3 نیدرلینڈز
رپورٹویں پرسی Goal 3' (پینلٹی)
بلنڈ Goal 17'
وجنالدم Goal 90+1'
مانہ گارینشا قومی اسٹیڈیم, براسیلیا
حاضری: 68,034
ریفری: ہیموڈی (الجزائر


حوالہ جات