نیدرلینڈز قومی فٹ بال ٹیم

نیدرلینڈز قومی فٹ بال ٹیم (Netherlands national football team) (ڈچ: Nederlands nationaal voetbalelftal) بین الاقوامی ایسوسی ایشن فٹ بال میں نیدر لینڈز کی نمائندگی کرتی ہے۔ یہ شاہی نیدر لینڈز فٹ بال ایسوسی ایشن کے زیر انتظام ہے۔

نیدرلینڈز
Netherlands
شرٹ بیج/ایسوسی ایشن علامت
عرفیتاورنج (Oranje)
ہالینڈ
کلاک ورک اورنج[1]
فلائنگ ڈچ مین[2]
ایسوسی ایشنشاہی ڈچ فٹ بال ایسوسی ایشن
کنفیڈریشنیو ای ایف اے (یورپ)
ہیڈ کوچلوئس وین گال[3]
اسسٹنٹ کوچڈینی بلائنڈ
پیٹرک کلوئورٹ[3]
کیپٹنروبن وین پرسی
سب سے زیادہ میچ کھیلنے والاایڈون وین ڈیر سر (130)
ٹاپ اسکوررروبن وین پرسی (46)
ہوم اسٹیڈیمایمسٹرڈیم ایرینا (52,500)
ڈی کویپ (47,500)
فلپس اسٹیڈیم (35,000)
فیفا رمزNED
فیفا درجہ15
اعلی ترین فیفا درجہ1[4] (اگست 2011 – ستمبر 2011)
کم ترین فیفا درجہ25 (مئی 1998)
ایلو درجہ5
اعلی ترین ایلو درجہ1 (مارچ 1911 – مارچ 1912, جون 1912, اگست 1920; جون 1978, جون 1988 – جون 1990, جون–ستمبر 1992, جون 2002, جون–ستمبر 2003, اکتوبر 2005, جون 2008, جولائی 2010.)
کم ترین ایلع درجہ56 (اکتوبر 1954)
اول رنگ
دوم رنگ
پہلا بین الاقوامی
 بلجئیم 1–4 نیدرلینڈز نیدرلینڈز کا پرچم
(آنٹورپ, بیلجئیم; 30 اپریل 1905)
سب سے بڑی جیت
نیدرلینڈز کا پرچم نیدرلینڈز 11–0 سان مارینو 
(آئنڈہوون, نیدرلینڈز; 2 ستمبر 2011)
سب سے بڑی شکست
انگلستان کا پرچم انگلینڈ غیر پیشہ 12–2 نیدرلینڈز نیدرلینڈز کا پرچم
(ڈارلنگٹن, انگلستان; 21 دسمبر 1907)[5]
عالمی کپ
ظہور9 (اول 1934)
بہترین نتائجدوسرا مقام, 1974, 1978 اور 2010
یورپی چیمپئن شپ
ظہور9 (اول 1976)
بہترین نتائجفاتح, 1988

حوالہ جات