سلسلہ کوہ کیرینیہ
سلسلہ کوہ کیرینیہ (انگریزی: Kyrenia Mountains) ایک لمبا اور کم چوڑا سلسلہ کوہ ہے۔ اس کی لمبائی 160 کلومیٹر (100 میل) ہے۔
خصوصیات
یہ پہاڑی علاقہ 143 میل کی مسافت پر محیط ہے۔ چونکہ راستہ سیدھا ہے، اس لیے کوہ گیروں کو کسی گائڈ یا رہنما کی ضرورت نہیں ہے۔ اس کوہی علاقے میں تقریبًا 280 اقسام کے پرندے پائے جاتے ہیں۔ کوہی سلسلے کے ایک جانب پانی بہت جمع ہوتا ہے جب کہ دوسری جانب پانی عملًا مفقود ہوتا ہے۔ اس سے اور پرندوں سے یہاں آنے والے کوہ گیروں کو خوشنما منظر دیکھنے کو ملتا ہے۔ یہاں جنگلی جانور بھی پائے جاتے ہیں، خاص طور پر سانپ اور بچھو۔ یہاں خرگوش اور لومڑی بھی گاہے گاہے دکھتے رہتے ہیں۔ [1]
حوالہ جات
🔥 Top keywords: صفحۂ اولخاص:تلاشانا لله و انا الیه راجعونغزوہ بدرغزوہ تبوکاختر رضا خانغزوہ احدسید احمد خانصلاح الدین ایوبیمحمد بن عبد اللہابراہیم (اسلام)محمد اقبالعمر بن خطابپاکستانحجعلی ابن ابی طالبقرآنابوبکر صدیقاردوتحریک خلافتاسماء اللہ الحسنیٰمرزا غالبغزوہ خندقصلح حدیبیہخلافت عباسیہالطاف حسین حالیالتوبہموسی ابن عمرانبنو نضیرمحمد بن اسماعیل بخاریجمع (قواعد)ابو حنیفہمیثاق مدینہرموز اوقافترقی پسند تحریکعثمان بن عفانعلی گڑھ تحریکجناح کے چودہ نکاتسورہ بقرہ