سلویا مائلز

امریکی اداکارہ

سلویا مائلز (9 ستمبر 1924ء – 12 جون 2019ء) ایک امریکی فلم، اسٹیج اور ٹیلی ویژن تھیں۔ انھیں مڈنائیٹ کاؤ (1969ء) اور فیئرویل، مائے لوولی (1975ء) میں ان کارکردگی کے لیے دو مرتبہ اکادمی اعزاز برائے بہترین معاون اداکارہ کے لیے نامزد کیا گیا تھا۔

سلویا مائلز
(انگریزی میں: Sylvia Miles ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش9 ستمبر 1924ء [1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
گرینوچ ویلیج   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات12 جون 2019ء (95 سال)[2][1]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مینہیٹن   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفاتفقرالدم   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ریاستہائے متحدہ امریکا   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمیایکٹرز اسٹوڈیو، نیویارک سٹی   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہمنچ اداکارہ ،  ٹیلی ویژن اداکارہ ،  فلم اداکارہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبانانگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نامزدگیاں
 آسکر اعزاز برائے بہترین معاون اداکارہ   (1976)
 آسکر اعزاز برائے بہترین معاون اداکارہ   (1970)  ویکی ڈیٹا پر (P1411) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابتدائی زندگی

9 ستمبر 1924ء[3] میں سلویا گرینوچ ویلیج، نیو یارک شہر میں پیدا ہوئیں اور وہیں نشو و نما پائی، وہاں ان کے ابا فرنیچر ساز تھے۔[4][5] انھوں نے اپنے والد کا نام ”روئبن اور بیل“ بتایا تھا۔[6] سلویا نے ایکٹرز اسٹوڈیو، نیو یارک سے تعلیم حاصل کی تھی۔[7]

نجی زندگی

سنہ 1948ء میں سلویا نے ولیم مائلز سے شادی کی لیکن دو سالوں بعد جدائی ہو گئی۔[7] سنہ 1963ء سے 1970ء تک وہ ایک ڈسک جوکی، ٹیڈ براؤن کے عقد میں رہیں،[7] ٹیڈ براؤن کا کہنا تھا کہ وہ بچے نہیں چاہتی تھی اسی لیے طلاق ہو گیا۔[8]

وفات

12 جون 2019ء میں مینہٹن کے ہسپتال میں جاتے ہوئے راستہ میں وہ وفات پاگئیں، ان کی عمر 94 برس تھی۔[7]

مزید دیکھیے

حوالہ جات