امریکی سنیما

امریکی سنیما (American cinema) یا ریاستہائے متحدہ امریکا کا سینما سے مراد اکثر اورعام طور پر ہالی وڈ ہے۔ اس کی تاریخ کو چار اہم ادوار میں تقسیم کیا جاتا ہے :

  • خاموش فلم دور
  • کلاسیکی ہالی ووڈ سنیما
  • نیا ہالی وڈ
  • عصری دور
امریکی سنیما
Cinema of the United States
تعداد اسکرین39,641 (2011)[1]
 • فی کس14.0 فی 100,000 (2011)[1]
بنیادی تقسیم کارپیراماؤنٹ 19.2%
وارنر برادرز 18.0%
سونی 12.5%[2]
تیار فیچر فلمیں (2011)[3]
افسانوی798 (97.4%)
اینیمیٹڈ21 (2.6%)
تعداد حاضرین (2011)[5]
کل1,283,844,500
 • فی کس3.9 (2010)[4]
مجموعی باکس آفس[5]
کل$10.2 بلین</noinclude>

حوالہ جات