سیکرٹری خارجہ (پاکستان)
پاکستان کا سیکرٹری خارجہ (اردو: معتمدِ خارجہ پاکستان ) وزارت خارجہ کا وفاقی سیکرٹری ہے۔ سیکرٹری، حکومت پاکستان کی دیگر تمام وزارتوں کی طرح، وزارت کا بیوروکریٹک سربراہ ہوتا ہے، جو پاکستان کی سنٹرل سپیریئر سروسز کا باسویں گریڈ کا افسر ہوتا ہے۔ موجودہ سیکرٹری خارجہ اسد مجید خان ہیں جنھوں نے اپریل 2019ء میں اس دفتر کا چارج سنبھالا تھا ۔ سائرس قاضی کو 4 اگست 2023ء کو پاکستان کا سیکرٹری خارجہ نامزد کیا گیا تھا۔ وہ 16 اگست 2023ء کو اپنی ریٹائرمنٹ کے بعد اسد مجید خان کی جگہ اپنا عہدہ سنبھالیں گے۔
Foreign Secretary of Pakistan | |
---|---|
معتمدِ خارجہ پاکستان | |
Incumbent Syrus Sajjad Qazi since 16 اگست 2023 | |
وزارت امور خارجہ (پاکستان) | |
محکمہ | وزیر خارجہ پاکستان |
رہائش | اسلام آباد، پاکستان |
تجویز کنندہ | وزیراعظم پاکستان |
اپوائنٹ کرنے ولا | صدر پاکستان |
مدت | 3 سال |
افتتاحی ہولڈر | محمد اکرام اللہ |
قائم | 1947 |
خارجہ سیکرٹریوں کی فہرست
نمبر شمار | سیکرٹری خارجہ کا نام | دفتر میں آمد کی تاریخ | دفتر سے روانگی کی تاریخ |
---|---|---|---|
1 | محمد اکرام اللہ | 15 اگست 1947ء | 16 اکتوبر 1951ء |
2 | مرزا عثمان علی بیگ | 16 اکتوبر 1951ء | 30 نومبر 1952ء |
3 | اختر حسین | 1 دسمبر 1952ء | 4 جون 1953ء |
4 | جے اے رحیم | 4 جون 1953ء | 11 جنوری 1955ء |
5 | سکندر علی بیگ | 10 اکتوبر 1955ء | 30 جون 1959ء |
6 | محمد اکرام اللہ | 1 جولائی 1959ء | 11 مئی 1961ء |
7 | ایس کے دہلوی | 12 مئی 1961ء | 26 جولائی 1963ء |
8 | عزیز احمد | 26 جولائی 1963ء | 23 جون 1966ء |
9 | ایس ایم یوسف | 24 جون 1966ء | 1 جولائی 1970ء |
10 | سلطان محمد خان (سفارت کار) | 1 جولائی 1970ء | 31 مارچ 1972ء |
11 | افتخار علی | 31 مارچ 1972ء | 1 جنوری 1973ء |
12 | ممتاز علی علوی | 1 جنوری 1973ء | 7 مئی 1973ء |
13 | آغا شاہی | 6 جولائی 1973ء | 6 جولائی 1977ء |
14 | سردار شاہ نواز | 6 جولائی 1977ء | 29 مئی 1980ء |
15 | ریاض پراچہ | 29 مئی 1980ء | 10 جولائی 1982ء |
16 | نیاز نائیک | 11 جولائی 1982ء | 30 مئی 1986ء |
17 | عبد الستار | 31 مئی 1986ء | 2 اگست 1988ء |
18 | ہمایوں خان (سفارت کار) | 3 اگست 1988ء | 22 فروری 1989ء |
19 | تنویر احمد خان | 30 دسمبر 1989ء | 30 اگست 1990ء |
20 | شہریار خان | 30 اگست 1990ء | 29 مارچ 1994ء |
21 | نجم الدین شیخ | 30 اپریل 1994ء | 24 فروری 1997ء |
22 | شمشاد احمد (پاکستانی سفارت کار) | 25 فروری 1997ء | 17 فروری 2000ء |
23 | انعام الحق | 17 فروری 2000ء | 21 جون 2002ء |
24 | ریاض کھوکھر | 6 اگست 2002ء | 14 فروری 2005ء |
25 | ریاض محمد خان | 15 فروری 2005ء | 25 اپریل 2008ء |
26 | سلمان بشیر | 3 مئی 2008ء | 3 مارچ 2012ء |
27 | جلیل عباس جیلانی | 3 مارچ 2012ء | دسمبر 2013ء |
28 | اعزاز احمد چودھری | دسمبر 2013ء | فروری 2017ء |
29 | تہمینہ جنجوعہ | فروری 2017ء | اپریل 2019ء |
30 | سہیل محمود | اپریل 2019ء | 2 دسمبر 2022ء |
31 | اسد مجید خان | 2 دسمبر 2022ء | 16 اگست 2023ء |
32 | سائرس سجاد قاضی | 16 اگست 2023ء | جاری |
مزید دیکھیے
حوالہ جات
بیرونی روابط
🔥 Top keywords: صفحۂ اولخاص:تلاشانا لله و انا الیه راجعونغزوہ بدرغزوہ تبوکاختر رضا خانغزوہ احدسید احمد خانصلاح الدین ایوبیمحمد بن عبد اللہابراہیم (اسلام)محمد اقبالعمر بن خطابپاکستانحجعلی ابن ابی طالبقرآنابوبکر صدیقاردوتحریک خلافتاسماء اللہ الحسنیٰمرزا غالبغزوہ خندقصلح حدیبیہخلافت عباسیہالطاف حسین حالیالتوبہموسی ابن عمرانبنو نضیرمحمد بن اسماعیل بخاریجمع (قواعد)ابو حنیفہمیثاق مدینہرموز اوقافترقی پسند تحریکعثمان بن عفانعلی گڑھ تحریکجناح کے چودہ نکاتسورہ بقرہ