Cabinet Secretary of Pakistan معتمدِ کابینہ پاکستان | |
---|---|
جواب دہ | وزیراعظم پاکستان |
نشست | اسلام آباد |
تقرر کُننِدہ | وزیراعظم پاکستان |
ویب سائٹ | Cabinet Division |
کابینہ سیکرٹری (اردو: معتمدِ کابینہ پاکستان ) پاکستان کی کابینہ کا وفاقی سیکرٹری ہے۔ کابینہ سیکرٹری کابینہ ڈویژن کے انتظامی سربراہ کے طور پر کام کرتا ہے، وزیراعظم اور کابینہ کو پالیسی مشورے فراہم کرتا ہے۔ عام طور پر پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے سینئر ترین باسویں گریڈ کے افسر کو اس عہدے پر تعینات کیا جاتا ہے۔ ملک کے سینئر ترین سرکاری ملازمین ہونے کے ناطے آفس ہولڈر سیکرٹریز کمیٹی کے سربراہ ہوتے ہیں اور بی پی ایس 20، بی پی ایس 21 اور بی پی ایس 22 میں سرکاری ملازمین کے تبادلوں، تقرریوں اور ترقیوں میں براہ راست شامل ہوتے ہیں۔ وفاقی کابینہ کے اجلاسوں کے دوران کابینہ سیکرٹری وزیر اعظم کے دائیں جانب بیٹھتے ہیں۔ [1][2] [3][4]