سیکرٹری قومی سلامتی ڈویژن

قومی سلامتی ڈویژن کا سیکرٹری پاکستان کی قومی سلامتی کونسل کا وفاقی سیکرٹری ہوتا ہے۔ پوزیشن ہولڈر باسویں گریڈ کا ایک افسر ہوتا ہے، جو عام طور پر پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس سے تعلق رکھتا ہے۔ [1] [2]

National Security Secretary of Pakistan
تقرر کُننِدہوزیراعظم پاکستان
ویب سائٹnsd.gov.pk

مزید دیکھیے

حوالہ جات