شورسین

شورسین (سنسکرت: शूरसेन‎، Śūrasena، انگریزی: Shurasena، Surasena، Shoorsen، Shursen، Shoorsaini، Shoorseni) متھرا کا ایک قدیم حکمران تھا [1][2][3]جس کے نام پر ریاست شورسین بھی موجود تھی۔

اولادواسو دیو، کنتی

مہابھارت اور پرانوں کے مطابق شورسین واسو دیو (کرشن کا باپ) اور کنتی (پانڈووں کی ماں) کا باپ تھا۔

حوالہ جات