شیواجی (فلم)

(شیواجی: دی باس سے رجوع مکرر)

شیواجی 2007ء میں بنی تمل زبان کی ایک ہنگامہ خیز فلم ہے جو ایس شنکر کی ہداہتکاری میں بنی تھی۔ اسے اے وی ایم پروڈکشن نے پروڈیوز کیا تھا۔ فلم کے کلیدی کردار میں رجنی کانت اور شریا سرن ہیں۔ دیگر کرداروں میں سومن، وویک، منی وننا اور رگھوورن ہیں۔ فلم کی موسیقی اے آر رحمان نے تیار کی اور آرٹ ڈیئریکٹر تھوٹا ٹحارانی تھے جبکہ کے وی آنند سنیماٹوگرافر تھے۔

شیواجی
(تمل میں: சிவாஜி ویکی ڈیٹا پر (P1476) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اداکاررجنی کانت
شریا سرن   ویکی ڈیٹا پر (P161) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
صنفہنگامہ خیز فلم   ویکی ڈیٹا پر (P136) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دورانیہ
زبانتمل   ویکی ڈیٹا پر (P364) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملک بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P495) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مقام عکس بندینیویارک شہر ،  ہسپانیہ   [1] ویکی ڈیٹا پر (P915) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
موسیقیاللہ رکھا رحمان   ویکی ڈیٹا پر (P86) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ایڈیٹرانتھونی   ویکی ڈیٹا پر (P1040) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ نمائش2007  ویکی ڈیٹا پر (P577) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مزید معلومات۔۔۔
آل موویv393508  ویکی ڈیٹا پر (P1562) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
tt0479751  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

اس فلم کی کہانی ایک معروف سافٹ ویئر سسٹم آرکیٹیکٹ کے ارد گرد گھومتی ہے۔ شیواجی امریکا میں اپنا کام ختم کر کے بھارت واپس آتا ہے۔ وہ سماج کو سدھارنے کا خواب دیکھتا ہے۔ ایک ایسے سماج کا تصور کرتا ہے جہاں مفت طبی سہولیات اور تعلیم مہیا ہو۔ لیکن اس کے تمام منصوبوں کے درمیان میں ادیسیہان نامی ایک تاجر مشکل بن کر کھڑا ہو جاتا ہے۔ علاقہ کی بن عنوانی کا بول بالا ہوتا ہے۔ لہذا شیواجی کے پاس ایک راستہ بچتا ہے کہ وہ انتظامیہ اور سماج کے دشموں لڑائی کرے، انھیں ختم کرے اور سماج کو تمام برائیوں سے پاک کرے۔

یہ فلم 15 جون 2007ء کو تمل زبان میں ریلیز ہوئی اور اسی تاریخ کو تیلگو زبان میں بھی ریلیز کی گئی۔ اس فلم کو ہندی زبان میں بھی ریلیز کیا گیا۔ ہندی زبان کا ترجمہ 8 جنوری 2010ء کو ریلیز کیا گیا۔ فلم کو نقادوں نے مثبت تنقیدوں سے نوازا اور فلم نے بہت زیادہ دولت کمائی۔ فلم کو قومی فلم اعزازات، 3 فلم فیئر اعزازات اوت 2 وجے اعزاز ملے۔

فلم 3ڈی میں بھی دکھائی گئی اور 12 دسمبر 2012ء کو بنام شیواجی 3ڈی ریلیز ہوئی۔ اصلی فلم کے مقابلے 3ڈی ورزن کچھ کم طویل تھی۔

کرادر

فلم میں رجنی کانت نے شیواجی کا کردار ادا کیا[2]

شریا سرن [3]
وویک نے نے اریوو کا کرداد نبھایا۔[3]


سومن نے ادیسیہان کا مرداد نبھایا۔[2]

باکس آفس

کیرلا میں فلم کے سنیما گھروں کے حقوق 26 million (امریکی $360,000) ملین روپئے میں فروخ ہوئے جبکہ آندھرا پردیش میں 80 million (امریکی $1.1 ملین) ملین روپئے میں فروخت ہوئے۔ دنیا بھر میں 750 سنیما گھروں میں دکھائے جانے کا اندازہ لگایا گیا تھا۔[4] تمل ناڈو کے 303 اسکرین پر یہ فلم ریلیز ہوئی اور اندھرا پردیش میں 300 اسکرین پر ریلیز کی گئی۔[5]

حوالہ جات

بیرونی روابط