آندھرا پردیش

آندھرا پردیش (تیلُگو: ఆంధ్ర ప్రదేశ్) جنوب ہند (موجودہ بھارت) کی ایک ریاست۔ شہر حیدر آباد کو 2 جون 2014سے ریاست تلنگانہ اور آندھرا پردیش کا مشترکہ دار الحکومت قرار دیا گيا ہے۔ جو اگلے دس سال کے لیے اب عارضی دار الحکومت ہے۔ دس کے دوران میں ریاست آندھرا پردیش کو اپنا نیا دار الحکومت بنانا ہو گآ۔ بھارت کی آزادی کے بعد یہ ریاست “ریاست آندھرا“کے نام سے موسوم تھی۔ لیکن، لسانی بنیاد پر بھارت میں ریاستوں کی تقسیم عمل میں آئی، اس موقع پر، یکم نومبر 1956 کو لسانی بنیاد پر قائم کی گئی پہلی ریاست ہے۔ اس ریاست کی سرکاری زبان تیلگو ہے اور دوسری سرکاری زبان اردو ہے۔

آندھرا پردیش
(تیلگو میں: ఆంధ్రప్రదేశ్)[1]
(اردو میں: آندھرا پردیش)
(انگریزی میں: Andhra Pradesh)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P1448) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آندھرا پردیش
 - ریاست - 
 

تاریخ تاسیس1 نومبر 1956  ویکی ڈیٹا پر (P571) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 
نقشہ

انتظامی تقسیم
ملک بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[2][3]
دار الحکومتامراوتی (ریاستی دارالحکومت)   ویکی ڈیٹا پر (P36) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تقسیم اعلیٰبھارت   ویکی ڈیٹا پر (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات16°30′N 80°38′E / 16.50°N 80.64°E / 16.50; 80.64
رقبہ
آبادی
کل آبادی
  • مرد
  • عورتیں
مزید معلومات
اوقاتمتناسق عالمی وقت+05:30   ویکی ڈیٹا پر (P421) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سرکاری زبانتیلگو   ویکی ڈیٹا پر (P37) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
گاڑی نمبر پلیٹAP
فون کوڈAP
آیزو 3166-2IN-AP[4]  ویکی ڈیٹا پر (P300) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابل ذکر
باضابطہ ویب سائٹباضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جیو رمز1278629  ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
  ویکی ڈیٹا پر (P935) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

Map

جغرافیہ اور آبادی

ڈیویژن

آندھرا پردیش کے اضلاع کو ظاہر کرنے والا نقشہ

آندھرا پردیش کو جغرافیائی اعتبار سے دوحصوں میں تقسیم کیا جاتا ہے۔

1.۔ ساحلی آندھرا

2.۔ رائل سیما[11]

اضلاع

اور 13 اضلاع میں تقسیم کیا گیا ہے۔

1.۔ اننت پور

2.۔ کڈپہ

3.۔ جتور

4.۔ نیلور

5.۔ پرکاشم

6.۔ گنٹور

7.۔ کرشنا

8.۔ مشرقی گوداوری

9.۔ مغربی گوداوری

10.۔ وشاکھا پٹنم

11.۔ وجیہ نگرم

12.۔ شری کاکلم

13.۔ کرنول

منڈل

ہر ضلع کو انتظامیہ کی بنیاد پر منڈل (تحصیل) میں تقسیم کیا گیا ہے۔ اور ہر منڈل چند گاؤں اور قصبوں پر مبنی ہے۔ آندھرا پردیش میں جملہ منڈل 766 ہیں۔

آبادی

مذہبتیلگواردودیگر زبانیںجملہ
ہندو63%02%02%85.5%
مسلم1.5%9%سانچہ:Fn00%10.5%
مسیحی2%0%1%3%
دیگر مذاہب0.5%0%0.5%1%
جملہ85.5%11.5%3.5%100%

سانچہ:Fnb خاص اردو

دریا

حوالہ جات