ضلع کراچی (ضلع کراچی جنوبی)

(ضلع کراچی جنوبی سے رجوع مکرر)

ضلع کراچی (Karachi District)، پرانا نام ضلع کراچی جنوبی سندھ، پاکستان میں کراچی ڈویژن کا ایک انتظامی ضلع ہے۔

کراچی جنوبی کے انتظامی ٹاؤن

1. لیاری ٹاؤن

انتظامی تقسیم

لیاری ٹاؤن کل 11 یونین کونسلوں میں تقسیم ہے:

  • شاہ بیگ لین
  • دریا آباد
  • نوا آباد
  • کھڈا میمن
  • بغدادی

2. صدر ٹاؤن

انتظامی تقسیم

صدر ٹاؤن مندرجہ ذیل 11 یونین کونسلوں (مع آبادی) میں تقسیم ہے:

  • پرانا حاجی کیمپ (آبادی: 68018)
  • سول لائنز (آبادی: 44874)
  • سٹی ریلوے کالونی (آبادی: 43002)
  • صدر (آبادی: 65313)
  • کلفٹن (آبادی: 38007)
  • کھارادر (آبادی: 64470)
  • کہکشاں (آبادی: 47795)
  • گارڈن (آبادی: 64139)
  • گزدر آباد (آبادی: 65394)
  • ملت نگر (آبادی: 52098)
  • نانک واڑہ (آبادی: 63041)


3. جمشید ٹاؤن

انتظامی تقسیم

جمشید ٹاؤن مندرجہ ذیل 13 یونین کونسلوں میں تقسیم ہے:

  • اختر کالونی
  • اعظم بستی
  • پاکستان کوارٹرز
  • پی ای سی ایچ ایس 1
  • پی ای سی ایچ ایس 2
  • جمشید کوارٹرز
  • جٹ لائنز
  • جیکب لائنز
  • چنیسر گوٹھ
  • سولجر بازار
  • گارڈن ایسٹ
  • محمود آباد
  • منظور کالونی


    کراچی جنوبی

  1. لیاری ٹاؤن
  2. صدر ٹاؤن
  3. جمشید ٹاؤن
  4. کراچی شرقی
  5. گلشن ٹاؤن
  6. کورنگی ٹاؤن
  7. لانڈھی ٹاؤن
  8. شاہ فیصل ٹاؤن
  9. کراچی وسطی
  10. لیاقت آباد ٹاؤن
  11. نارتھ ناظم آباد ٹاؤن
  12. گلبرگ ٹاؤن
  13. نیو کراچی ٹاؤن

    کراچی غربی

  1. کیماڑی ٹاؤن
  2. سائٹ ٹاؤن
  3. بلدیہ ٹاؤن
  4. اورنگی ٹاؤن
  5. ملیر
  6. ملیر ٹاؤن
  7. بن قاسم ٹاؤن
  8. گڈاپ ٹاؤن
چھاؤنیاں
ا. کراچی چھاؤنی
ب. کلفٹن چھاؤنی
ج. کورنگی کریک چھاؤنی
د. فیصل چھاؤنی
ہ. ملیر چھاؤنی
و. منوڑہ چھاؤنی

تصاویر