علی بن عیسی الاسطرلابی

عرب ماہر فلکیات

ʿعلی ابن عیسی الاسطرلابی (عربی: علي بن عيسى) نویں صدی عیسوی کا ایک عرب[1] ماہر فلکیات اور جغرافیہ دان تھا۔ اس نے اسطرلاب پر ایک رسالہ لکھا اسطرلابی علم نجوم کا مخالف تھا۔ مامون الرشید کی حکمرانی کے دوران میں، خالد بن عبد الملک کے ہمراہ، سنجار کی اس مہم میں حصہ لیا جس کا مقصد ایک ڈگری کی لمبائی کی پیمائش یا زمین کا گھیر معلوم کرنا تھا۔[2] اس نے زمین کے گھیر کی پیمائش کی، جو جواب میں 40,248 کلومیٹر (یا، دیگر ذرائع کے مطابق، 41,436 کلومیٹر) آئی۔

علی بن عیسی الاسطرلابی
(عربی میں: علي بن عيسى الاسطرلابي ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
معلومات شخصیت
عملی زندگی
پیشہماہر فلکیات ،  جغرافیہ دان ،  منجم   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عملفلکیات ،  جغرافیہ   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مزید دیکھیے

  • عرب سائنس دانوں کی فہرست

ملاحظات

حوالہ جات