فہرست کیریبین میں خود مختار ریاستیں و منحصر علاقہ جات

یہ فہرست کیریبین میں خود مختار ریاستیں و منحصر علاقہ جات ہے۔

خود مختار ریاستیں

  صرف کیربین کمیونٹی کے اراکین
نام (سرکاری نام)پرچمدار الحکومتسکہ[1]سرکاری زبانیںرقبہ (کلومیٹر2)آبادیفی کس خام ملکی پیداوار (مساوی قوت خرید) (امریکی ڈالر)
اینٹیگوا و باربوڈا[2] سینٹ جونزمشرقی کیریبین ڈالرانگریزی44085,63217,892
بہاماس (دولت مشترکہ بہاماس)[3] نساؤبہامین ڈالرانگریزی13,878330,00026,473
بارباڈوس [4] برج ٹاؤنبارباڈین ڈالرانگریزی431284,58918,130
بیلیز [5] بلموپانبیلیزیائی ڈالرانگریزی22,966334,2978,753
کوسٹاریکا [6](جمہوریہ کوسٹاریکا) سان ہوزےکوسٹاریکای کلونہسپانوی51,1004,253,89710,579
کولمبیا [7](جمہوریہ کولمبیا) بوگوتاکولمبیائی پیسوہسپانوی1,138,91045,586,2338,936
کیوبا[8] (جمہوریہ کیوبا) ہواناکیوبائی پیسوہسپانوی109,88611,236,4449,700
ڈومینیکا (دولت مشترکہ ڈومینیکا) [9] روسومشرقی کیریبین ڈالرانگریزی, فرانسیسی, کریول75472,66010,177
جمہوریہ ڈومینیکن [10] سانتو دومنگوڈومینیکن پیسوہسپانوی,48,44210,090,0008,896[5]
گریناڈا [11] سینٹ جارجزمشرقی کیریبین ڈالرانگریزی344110,00010,712
گواتیمالا[12] ( جمہوریہ گوئٹے مالا) گوئٹے مالا شہرگوئٹے مالائی کیوٹزالہسپانوی اور مایا زبانیں108,89013,276,5174,839
گیانا [13] (تعاونی جمہوریہ گیانا) جارج ٹاؤنگیانای ڈالرانگریزی,214,970752,9406,477
ہیٹی(جمہوریہ ہیٹی) پورٹ او پرنسہیٹی گورڈفرانسیسی, ہیٹی کریول27,7509,035,5361,338
ہونڈوراس [14](جمہوریہ ہونڈوراس) ٹیگوسیگلپاہونڈوراس لمپیریاہسپانوی112,4927,810,848²2,150
جمیکا [15] کنگسٹنجمیکان ڈالرانگریزی10,9912,847,2328,777
نکاراگوا [16](جمہوریہ نکاراگوا) ماناگوانکاراگوا کورڈوباہسپانوی130,3735,891,1992,627
پاناما [17](جمہوریہ پاناما) پاناما شہرپاناما بالبوا، امریکی ڈالرہسپانوی75,5173,322,57611,788
سینٹ کیٹز (سینٹ کرسٹوفر اور نیوس وفاق) [18] باسیتیر
مشرقی کیریبین ڈالرانگریزی26142,69613,429
سینٹ لوسیا [19] کاستریسمشرقی کیریبین ڈالرانگریزی616173,76510,177
سینٹ وینسینٹ و گریناڈائنز [20] کنگز ٹاؤنمشرقی کیریبین ڈالرانگریزی389120,0009,976
سرینام (جمہوریہ سرینام) [21] پاراماریبوسرینامی ڈالرولندیزی163,821481,2678,642
ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو [22](جمہوریہ ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو) پورٹ آف اسپینٹرینیڈاڈ و ٹوباگو ڈالرانگریزی5,1311,299,95319,818
وینزویلا [23](بولیواری جمہوریہ وینزویلا) کراکسوینزویلای بولیوارہسپانوی916,44526,814,84312,201

منحصر علاقے

مانٹسریٹ برطانیہ کے تابع ہونے کے باوجود کیربین کمیونٹی اور مشرقی کیریبین ریاستوں کی تنظیم دونوں تنظیموں کا رکن ہے۔

نامملکپرچمدار الحکومتسکہسرکاری زبانیںرقبہ (کلومیٹر2)آبادیفی کس خام ملکی پیداوار (مساوی قوت خرید) (امریکی ڈالر)
اینگویلابرطانیہ دی ویلیمشرقی کیریبین ڈالرانگریزی9113,6008,800
اروبانیدرلینڈز اورنجسٹیڈاروبائی فلورینولندیزی, پاپیامنٹو178101,48423,831
برطانوی جزائر ورجنبرطانیہ روڈ ٹاونامریکی ڈالرانگریزی15328,70043,366
جزائر کیمینبرطانیہ جارج ٹاؤنجزائر کیمین ڈالرانگریزی26454,87843,800
اجتماعیت سینٹ مارٹن (فرانس)فرانس ماریگاٹیوروفرانسیسی5436,82415,400
کیوراساؤنیدرلینڈز ویلمسٹیڈنیدرلینڈز گیلڈرولندیزی, پاپیامنٹو444142,18020,567
مانٹسریٹبرطانیہ پلایماؤت (آئينی)
بریڈیس (حقیقی)
مشرقی کیریبین ڈالرانگریزی1025,1648,500
جزیرہ ناواساریاستہائے متحدہ امریکا لولو ٹاؤن (حقیقی)امریکی ڈالرانگریزی500
پورٹو ریکوریاستہائے متحدہ امریکا سان جوآنامریکی ڈالرہسپانوی, انگریزی9,1043,667,08427,384
سینٹ بارتھیملےفرانس گوسٹاویایوروفرانسیسی228,90237,000
سنٹ مارٹن (نیدرلینڈز)نیدرلینڈز فلپسبرگنیدرلینڈز گیلڈرولندیزی, انگریزی3437,42911,400
جزائر کیکس و ترکیہبرطانیہ کاک برن ٹاؤنامریکی ڈالرانگریزی61646,400دستیاب نہیں
امریکی جزائر ورجنریاستہائے متحدہ امریکا شارلٹ ایملیامریکی ڈالرانگریزی346106,405دستیاب نہیں

جزو سمندر پار علاقے

نامملکپرچمدار الحکومتسکہسرکاری زبانیںرقبہ (کلومیٹر2)آبادی
بونایرنیدرلینڈز کرالندیکامریکی ڈالرولندیزی29416,541
فرانسیسی گیانافرانس کائینیوروفرانسیسی83,534236,250
گواڈیلوپفرانس باس-تیریوروفرانسیسی1,628405,500
مارٹینیکفرانس فورٹ ڈی فرانسیوروفرانسیسی1,128403,795
سابانیدرلینڈز دی باٹمامریکی ڈالرولندیزی131,971
سینٹ ایوسٹائیسنیدرلینڈز اورنجسٹیڈامریکی ڈالرولندیزی213,791

مزید دیکھیے

حوالہ جات