جزائر کیکس و ترکیہ

جزائر کیکس و ترکیہ (turks and caicos islands) ویسٹ انڈیز میں ایک برطانوی سمندر پار جزائر کے دو گروپوں پر مشتمل علاقہ ہیں۔ یہ کیریبین میں واقع ہیں۔

جزائر کیکس و ترکیہ
پرچم جزائر کیکس و ترکیہ
شعار: 
ترانہ: 
مقام جزائر کیکس و ترکیہ
دارالحکومتکاک برن ٹاؤن
سرکاری زبانیںانگریزی
نسلی گروہ
سیاہ فام 90%, مخلوط, یورپی, یا شمالی امریکی 10%
آبادی کا نامTurks and Caicos Islander, Wallies
حکومتبرطانوی سمندر پار علاقے (خود حکومت فی الحال معطل)
• ملکہ
الزبتھ دوم
رک ٹوڈ[1][2]
رقبہ
• کل
430 کلومیٹر2 (170 مربع میل) (199)
• پانی (%)
نہ ہونے کے برابر
آبادی
• 2010 تخمینہ
44,819[3] (?)
• کثافت
104/کلو میٹر2 (269.4/مربع میل) (n/a)
ایچ ڈی آئی (n/a)0.930
ویری ہائی · n/a
کرنسیامریکی ڈالر (USD)
منطقۂ وقتUTC-5
• گرمائی (ڈی ایس ٹی)
UTC-4
تاریخ فارمیٹd/m/yy (AD)
ڈرائیونگ سائیڈبائیں
کالنگ کوڈ+1-649
آویز 3166 کوڈTC
انٹرنیٹ ایل ٹی ڈی.tc

حوالہ جات