لکسمبرگ کا سیجفرائڈ

لکسمبرگ کا سیجفرائڈ، (922ء تا 28 اکتوبر 998 تک)، لکسمبرگ کا پہلا کاؤنٹ یا شاہ (بادشاہ) سمجھا جاتا ہے لیکن اصل میں وہ موزل اور اردین کا کاؤنٹ تھا۔ وہ سینٹ میکثیمن ٹریوس اور سینٹ ولیبروڈ ایچترنیچ (ایبے کا) کا وکیل بھی تھا۔ وہ ویجرک لوتحرنگا کا(کاؤنٹ پلاتین اور قیونیگونڈ) بیٹا خیال کیا جاتا ہے۔ وہ لکسمبرگ ھا کا بانی ہے، ایک کیڈٹ شاخ اردین ھا کی۔

لکسمبرگ کا سیجفرائڈ
لکسمبرگ کا سیجفرائڈ
شریک حیاتہدوگ نوردگاؤنی
والدشاید وجرک
والدہکونیگندا
پیدائش922ء
وفات28 اکتوبر 998ء

اس کا لورين پر قبضہ تھا، اپنے باب کی طرف سے۔ اپنی بادشاہی کے وقت،963ء میں اس نے لکسمبرگ میں قلعے تیار کروائے۔ ایک شہرمحل کے ارد گرد جلد ہی آباد ہو گیا۔ اگرچہ اس نے کاؤنٹ کا لقب استعمال کیا۔ لقب (لکسمبرگ کا کاؤنٹ)، صرف ولیم کے لیے استعمال ہوتا تھا،کوئی 150(ڈیڑھ سو) سال پہلے۔

اولادیں

950ء کے ارد گرد، اس نے ہڈویج نوردگو کی (937 تا 992) سے شادی کرلی، جو ایبرہارڈ چہارم نوردگو کا کی بیٹی تھی۔ ان کی اولادوں کا نام درج ذيل ہے:

  • ہنری اول لکسمبرگ کا
  • سیجفرائڈ
  • ڈئٹریچ، میٹز کا اسقف
  • اڈلبیرون،کینن ٹریر کا
  • گسلیبرٹ، موزل کا کاؤنٹ
  • قیونیگونڈ، شادی ہنری دوم، مقدس رومی بادشاہ سے کی
  • ہوا، شادی گعراڈ،میٹز کا کاؤنٹ سے کی
  • ارمینٹروڈ، ایبس تھی
  • لٹگارڈس، شادی ارنلف، کاؤنٹ ہالینڈ کا سے کی
  • ایک اور بیٹی تھی، جس نے شادی تحیٹمر سے کی تھی

حوالہ جات