لکسمبرگ

  

لکسمبرگ، مغربی یورپ کا ایک چھوٹا سا ملک ہے۔ اس کے شمال اور مغرب میں بلجئیم، مشرق میں جرمنی اور جنوب میں فرانس واقع ہے۔ لکسمبرگ کے دارالحکومت کا نام لکسمبرگ شہر ہے جس کا شمار یورپی یونین کے چار دفتری دار الحکومت شہروں میں ہوتا ہے۔

لکسمبرگ
لکسمبرگ
لکسمبرگ
پرچم
لکسمبرگ
لکسمبرگ
نشان

 

ترانہ:
زمین و آبادی
متناسقات49°46′N 6°08′E / 49.77°N 6.13°E / 49.77; 6.13   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[1]
بلند مقام
پست مقام
رقبہ
دارالحکومتلکسمبرگ   ویکی ڈیٹا پر (P36) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سرکاری زبانلکسمبرگی زبان ،  فرانسیسی ،  جرمن   ویکی ڈیٹا پر (P37) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آبادی
حکمران
طرز حکمرانیآئینی بادشاہت   ویکی ڈیٹا پر (P122) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعلی ترین منصبہنری، گرینڈ ڈیوک لکسمبرگ (7 اکتوبر 2000–)  ویکی ڈیٹا پر (P35) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قیام اور اقتدار
تاریخ
یوم تاسیس1815  ویکی ڈیٹا پر (P571) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عمر کی حدبندیاں
شادی کی کم از کم عمر
شرح بے روزگاری
دیگر اعداد و شمار
کرنسییورو   ویکی ڈیٹا پر (P38) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
منطقۂ وقتمتناسق عالمی وقت+01:00 (معیاری وقت )  ویکی ڈیٹا پر (P421) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ٹریفک سمتدائیں [2]  ویکی ڈیٹا پر (P1622) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ڈومین نیمlu.   ویکی ڈیٹا پر (P78) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سرکاری ویب سائٹباضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آیزو 3166-1 الفا-2LU  ویکی ڈیٹا پر (P297) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بین الاقوامی فون کوڈ+352  ویکی ڈیٹا پر (P474) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Map


فہرست متعلقہ مضامین لکسمبرگ

فہرست ہم نام ریاستیں اور علاقے

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔

نگار خانہ