مشرقی عربی

مشرقی عربی (Eastern Arabic یا Mashriqi Arabic) عربی کی تنوعات میں سے ایک ہے جو مشرق میں بولی جاتی ہے جس میں مصر، سوڈان، یمن، سعودی عرب، لبنان، دولت فلسطین، اسرائیل، کویت، سلطنت عمان، متحدہ عرب امارات، اردن، سوریہ اور عراق کے ممالک شامل ہیں۔[2][3][4][5]

مشرقی
Mashriqi
ʿAmmiya
جغرافیائی
تقسیم:
مشرق
لسانی درجہ بندی:افرو۔ایشیائی
گلوٹولاگ:nort3191[1]

حوالہ جات