مغربی گلامورگن

مغربی گلامورگن (انگریزی: West Glamorgan; کمری: Gorllewin Morgannwg‎) ایک محفوظ کاؤنٹی اور ویلز کی ایک سابقہ انتظامی کاؤنٹی ہے جو تاریخی کاؤنٹی گلامورگن کا حصہ ہے۔

مغربی گلامورگن
West Glamorgan
کمری: Gorllewin Morgannwg
West Glamorgan shown within Wales as a preserved county
West Glamorgan shown within Wales as a preserved county
رقبہ
 - 2003820 کلومیٹر²
درجہ چھٹا
آبادی
 - 2007365,500 (est; 2003 borders)[1]
درجہ چھٹا
تاریخ
 - قیام1974
 - تحلیل1996
 - جانشین سوانزی
Neath Port Talbot
محفوظ کاؤنٹی مغربی گلامورگن
حیثیتغیر میٹروپولیٹن کاؤنٹی (1974–1996) محفوظ کاؤنٹی (1996–)
حکومتمغربی گلامورگن کاؤنٹی کونسل

Coat of arms of West Glamorgan County Council
ذیلی تقسیمات
 - قسمغیر میٹروپولیٹن ضلع
 - اکائیاں1. سوانزی
2. Lliw Valley
3. Neath
4. Port Talbot

حوالہ جات