کمری زبان

ویلز میں مقامی طور پر بولی جانے والی برتونی زبان

کمری یا ویلش زبان (کمری: Cymraeg‎؛ تلفظ [kəmˈraiɡ]) ویلز، انگلستان کے کچھ حصوں کی مقامی زبان جو ارجنٹائن کے صوبہ چوبوت کے ویلش کالونی میں بھی بولی جاتی ہے۔

کمری
Cymraeg
تلفظ[kəmˈraiɡ]
'Cymraeg' pronounced
علاقہویلز بھر میں اور صوبہ چوبوت ارجنٹائن کا صوبہ
مقامی متکلمین
تمام مملکت متحدہ میں: 700,000+ (2012)[1]
ابتدائی شکل
عام بریطانی
  • قدیم ویلش
    • وسطی ویلش
لاطینی رسم الخط (ویلش حروف تہجی)
ویلش بریل
رسمی حیثیت
دفتری زبان
ویلز
تسلیم شدہ اقلیتی
زبان
منظم ازMeri Huws، ویلش زبان کمشنر (از 1 اپریل 2012)[6]اور ویلش حکومت (Llywodraeth Cymru)
زبان رموز
آیزو 639-1cy
آیزو 639-2wel (بی)
cym (ٹی)
آیزو 639-3cym
گلوٹولاگwels1247[7]
کرہ لسانی50-ABA
اس مضمون میں بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ کی صوتی علامات شامل ہیں۔ موزوں معاونت کے بغیر آپ کو یونیکوڈ حروف کی بجائے سوالیہ نشان، خانے یا دیگر نشانات نظر آسکتے ہیں۔ بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ کی علامات پر ایک تعارفی ہدایت کے لیے معاونت:با ابجدیہ ملاحظہ فرمائیں۔

حوالہ جات