پاک ایران گیس پائپ لائن

پاک ایران گیس پائپ لائن یا پیس پائپ لائن یا آئی پی گیس[2] ایک 2775 کلومیٹر لمبا گیس پائپ لائن منصوبہ ہے جس کے تحت ایران سے پاکستان اور بھارت گیس پائپ لائن بچھائی جائی گئی۔ یہ منصوبہ ابھی زیر تکمیل ہے۔

پاک ایران گیس پائپ لائن
Iran–Pakistan gas pipeline
پاک ایران گیس پائپ لائن کا اصل راستہ
مقام
ملکایران کا پرچم ایران
 پاکستان
عام سمتایران تا پاکستان:مغرب-سمتمشرق
پاکستان میں:جنوبشمال
ازبندر عسلویہ، صوبہ بوشہر، ایران
براستہبندر عباس
ایرانشہر
خضدار
سوئی
تاملتان، پنجاب، پاکستان
عمومی معلومات
قسمقدرتی گیس
شراکت دارNational Iranian Oil Co.
سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ
Sui Southern Gas Pipelines.
Gazprom JSC
متوقعدسمبر 2017[1]
تکنیکی معلومات
لمبائی2,775 کلومیٹر (1,724 میل)
زیادہ سے زیاد اخراج40 ارب مکعب میٹر (1.4×10^12 cu ft) فی سال
قطر56 انچ (1,422  ملی میٹر)

تاریخ

مزید دیکھیے

حوالہ جات

بیرونی روابط