پریم چوہدری

بھارتی سماجی سائنسدان اور مؤرخ

پریم چوہدری (انگریزی: Prem Chowdhry) (ولادت: 1944ء[1]) بھارتی مصور،  سیاست دان،  ماہرِ عمرانیات،  تاریخ دان اور ہندوستانی تاریخی بھارتی کونسل، نئی دہلی میں سینئر اکیڈمک فیلو ہیں۔[2][3] وہ ایک نسائیت پسند شخصیات میں سے ہیں[4] اور طے شدہ شادیوں سے انکار کرنے والے جوڑوں کے خلاف تشدد پر تنقید کرتی ہیں۔[5]

پریم چوہدری
(ہندی میں: प्रेम चौधरी ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
معلومات شخصیت
پیدائشسنہ 1944ء (عمر 79–80 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت
برطانوی ہند
ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعتانڈین نیشنل کانگریس   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمیجواہر لعل نہرو یونیورسٹی   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہمصور ،  سیاست دان ،  ماہرِ عمرانیات ،  تاریخ دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

پریم چوہدری صنف علوم، بھارت میں ہریانہ ریاست کی سیاسی معیشت اور معاشرتی تاریخ پر نامور محقق ہیں اور وہ مشہور ماہر تعلیم اور انڈین نیشنل کانگریس کے بھارتی قومی اسمبلی کے رکن ہریدواری لال کی بیٹی ہیں۔[6][7][8]

پیشہ ورانہ کارنامے

وہ مرکز برائے خواتین اسٹڈیز کی لائف ممبر ہیں۔[9][10] وہ جواہر لعل نہرو یونیورسٹی کی سابقہ طالبہ ہیں،[11] اور یونیورسٹی گرانٹ کمیشن کی پیشہ ورانہ فیلو ہیں۔

مزید دیکھیے

بھارتی مصنفات کی فہرست

حوالہ جات