پستالوزی

سوئٹرزلینڈ کا ماہر تعلیم۔ زیوریخ میں پیدا ہوا۔ پہلے پادری بننے کا فیصلہ کیا۔ بعد میں وکیل بن گیا۔ 1799ء میں اپنے ایک دوست کے ساتھ مل کر استادوں کے لیے ایک تربیتی کالج قائم کیا جس نے پانچ سال کے اندر اندر بین الاقوامی شہرت حاصل کر لی۔ یورپ اور امریکا کے ماہرین تعلیم پستالوزی کے خیالات اور طریقوں سے واقفیت حاصل کرنے کے لیے آتے تھے۔ لیکن 1825ء میں استادوں کی باہمی چپقلش اور سیاسی آویزش کی بنا پر مدرسہ بند ہو گیا۔ پستالوزی نے تعلیم میں نفسیات کے استعمال پر زور دیا ہے۔ نیز پڑھائے جانے والے مضمون سے زیادہ اہمیت بچے کی شخصیت کو حاصل ہے۔ وہ بچے کی جسمانی، ذہنی اور اخلاقی تعلیم کا قائل تھا۔ اور غالباً پہلا شخص تھا۔ جس نے صنعتی تعلیم کو مدرسہ کے نصاب میں شامل کیا۔

پستالوزی
(جرمنی میں: Johann Heinrich Pestalozzi ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش12 جنوری 1746ء [1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زیورخ [8][9]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات17 فروری 1827ء (81 سال)[1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفاتسرطان   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت سویٹزرلینڈ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکنالومناتی ،  باوارین اکیڈمی آف سائنس اینڈ ہیومنٹیز   ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمیجامعہ زیورخ   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہماہر تعلیم ،  انسان دوست ،  فلسفی [10]،  سیاست دان [10]،  مصنف [11]،  کسان ،  معلم [10]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبانفرانسیسی ،  جرمن [12][13]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عملتدریسیات   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آجرجامعہ زیورخ   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مؤثرجین جیکس روسو   ویکی ڈیٹا پر (P737) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کھیلجمناسٹک   ویکی ڈیٹا پر (P641) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات

سانچہ:جوالہ جات