ژاں ژاک روسو

ژاں ژاک روسو (1712ء - 1778ء) (فرانسیسی:jean-jacques rousseau) انسانی مساوات کا مبلغ جینوا (Geneva) کا ایک فلسفی اور انشا پرداز، جس کی تحریریں فرانس میں انقلاب برپا کرنے کا سبب بنیں۔ جینوا میں پیدا ہوا۔ جوانی میں وطن کو خیر باد کہہ دیا اور آوارہ گردی اختیار کی۔ ایک معزز خاتون مادام وارنس کی سرپرستی میں موسیقی، فلسفے اور سیاسیات کی تعلیم حاصل کی۔ 1760ء میں ایک مضمون سائنس اور آرٹ کا اثر اخلاق پر لکھا۔ یہ مضمون بہت مشہور ہوا۔ دوسرے سال ناول ایملی لکھا جس میں تعلیم کے اصولوں او طریقوں پر بحث کی۔ 1762ء میں معاہدہ عمرانی لکھی جس میں حکومت اور معاشرے کے اصولوں پر تبصرہ کیا۔ وہ کہتا ہے کہ انسان فطری طور پر آزاد اور نیک پیدا ہوا ہے لیکن معاشرہ اسے بدی میں مبتلا کر دیتا ہے۔ اسے رومانیت کا بانی بھی سمجھا جاتا ہے۔

ژاں ژاک روسو
(فرانسیسی میں: Jean-Jacques Rousseau ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
روسو 1753میں، مصور

معلومات شخصیت
پیدائش28 جون 1712(1712-06-28)
جنیوا
وفات2 جولائی 1778(1778-70-20) (عمر  66 سال)
ارمينوويل، فرانس
وجہ وفاتبندش قلب   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفنپانتھیون   ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفاتطبعی موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائشٹیورن
سٹیفورڈشائر (22 مارچ 1766–1 مئی 1767)  ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت فرانس [1]  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہبپروٹسٹنٹ [2]،  کیتھولک ازم [2]،  پروٹسٹنٹ [2]  ویکی ڈیٹا پر (P140) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عارضہمرگی [3]  ویکی ڈیٹا پر (P1050) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہفلسفی [4]،  ماہر نباتیات ،  نغمہ ساز [4]،  کوریوگرافر ،  مصنف [5][6]،  ماہر موسیقیات ،  ادیب ،  ناول نگار [4]،  آپ بیتی نگار ،  موسیقی کا نظریہ ساز ،  ماہر تعلیم ،  فطرت پسند ،  ڈراما نگار ،  ماہر سیاسیات [7]،  مضمون نگار [4]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبانفرانسیسی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبانفرانسیسی [8][9]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عملنباتیات   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کارہائے نمایاںایملی ،  معاہدہ عمرانی ،  اعترافات   ویکی ڈیٹا پر (P800) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تحریکمعاہدہ عمرانی   ویکی ڈیٹا پر (P135) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

تصورات

اس نے آزاد خیالی اور عام لوگوں کے حقوق کے بارے میں بہت کچھ لکھا۔ اس کے نظریات نے انقلاب فرانس کے رہنماؤں کو بہت متاثر کیا۔ روسو کے نظریات میں انسانی برابری کے لیے بہت شددت پائی جاتی ہے۔ اس کے خیال میں معاشرے کا ڈھانچہ انسانی برابری کے غیر موزوں ہے۔ اس کے خیال میں "انسان آزاد پیدا ہوا ے لیکن ہر طرف وہ زنجیروں ميں جکڑا ہوا ہے۔"

حوالہ جات