پیوس دوازدہم
(پوپ پیوس دوازدہم سے رجوع مکرر)
پوپ پیوس دوازدہم یا پوپ جان بارھواں ((اطالوی: Pio XII))، پیدائشی نام Eugenio Maria Giuseppe Giovanni Pacelli[ا] (اطالوی تلفظ: [euˈdʒɛ:njo maˈri:a dʒuˈzɛppe dʒoˈvanni paˈtʃɛlli]; 2 مارچ 1876 – 9 اکتوبر 1958)، سابقہ کاتھولک کلیسیا پوپ اور ویٹیکن سٹی کے مقتدر اعلیٰ تھے۔ ان سے قبل پائیس یازدہم پوپ تھے۔ پوپ پائیس دوازدہم اپنی وفات اگست 1958ء تک پوپ رہے۔ اور ان کے بعد جان بیستوسوم پوپ بنے۔
پیوس دوازدہم | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(لاطینی میں: Pius PP. XII) | |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائشی نام | (اطالوی میں: Eugenio Maria Giuseppe Giovanni Pacelli) | ||||||
پیدائش | 2 مارچ 1876ء [1][2][3][4][5][6][7] روم [8][9][10][11] | ||||||
وفات | 9 اکتوبر 1958ء (82 سال)[12][2][3][4][5][6][7] کاسٹل گانڈولفو [8][9][10][11] | ||||||
وجہ وفات | عَجزِ قلب | ||||||
مدفن | ویٹیکن گروٹو ، پطرس باسلیکا | ||||||
طرز وفات | طبعی موت | ||||||
شہریت | اطالیہ (18 جون 1946–9 اکتوبر 1958) مملکت اطالیہ (2 مارچ 1876–18 جون 1946) | ||||||
مذہب | رومن کیتھولک [13] | ||||||
مناصب | |||||||
کارڈینل [14] | |||||||
آغاز منصب 16 دسمبر 1929 | |||||||
پوپ [15][16][9] (260 ) | |||||||
برسر عہدہ 2 مارچ 1939 – 9 اکتوبر 1958 | |||||||
| |||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | پونٹیفیکل گریگورین یونیورسٹی (1894–1895)[11] جامعہ سپینوزا، روم (1895–1896)[11] | ||||||
پیشہ | کاتھولک اسقف [15] | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | اطالوی ، جرمن ، لاطینی زبان [17]، انگریزی [18]، پرتگالی [19] | ||||||
اعزازات | |||||||
نامزدگیاں | |||||||
دستخط | |||||||
IMDB پر صفحات | |||||||
درستی - ترمیم |
مزید دیکھیے
حواشی
حوالہ جات
بیرونی روابط
ویکی ذخائر پر پیوس دوازدہم سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
ویکی اقتباس میں پوپ پائیس دوازدہم سے متعلق اقتباسات موجود ہیں۔ |
- ٹوئٹر پر ہیش ٹیگ
- پاپائیت کی ڈیڑھ ہزار سالہ تاریخ
- پوپ کی جنسی زیادتی کا شکار بچوں سے ملاقات
- ڈاکٹر تیمور، تاریک دور
مناصب رومن کیتھولک | ||
---|---|---|
ماقبل | پوپ 2 مارچ 1939 – 9 اکتوبر 1958 | مابعد |
سانچہ:تاریخ کاتھولک کلیسیا الہیات
پیش نظر صفحہ کیتھولک پوپ سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل سوانح حیات ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |
🔥 Top keywords: صفحۂ اولعید الاضحیخاص:تلاشنماز عیدابراہیم (اسلام)اسماعیل (اسلام)تکبرات تشریقانا لله و انا الیه راجعونجمراترمی جمارجی سکس ون(G-6/1)اسلام آبادحجعید الفطرخطبہ حجۃ الوداعمحمد بن عبد اللہایام رمیایام تشریقمعاونت:تعارف اسلوب نامہ/2بیرلخاص:حالیہ تبدیلیاںپاکستانطفلان مسلمعید مبارکمسلم بن عقیلعمر بن خطابعلی ابن ابی طالبواقعہ کربلاصلاح الدین ایوبیمیا خلیفہخالد بن ولیدمنیٰاردوناقۃ اللہالسلام علیکمواجبات حجنکاح متعہموسی ابن عمرانہابیل و قابیلعید غدیر