مندرجات کا رخ کریں

ڈینزیل بیکر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ڈینزیل بیکر
ذاتی معلومات
مکمل نامڈینزیل فرینک بیکر
پیدائش21 جنوری 1948(1948-01-21)
پریٹوریا، جنوبی افریقہ
وفات21 اپریل 2017(2017-40-21) (عمر  69 سال)
قد6 فٹ 7 انچ (2.01 میٹر)
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا میڈیم پیس گیند باز
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1968/69–1970/71نارتھ ایسٹرن ٹرانسوال
1971/72–1974/75ٹرانسوال
امپائرنگ معلومات
ایک روزہ امپائر16 (1997–2001)
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہفرسٹ کلاسلسٹ اے
میچ355
رنز بنائے77067
بیٹنگ اوسط18.7816.75
100s/50s0/40/0
ٹاپ اسکور5735
گیندیں کرائیں5,856221
وکٹ1128
بولنگ اوسط23.1020.50
اننگز میں 5 وکٹ40
میچ میں 10 وکٹ00
بہترین بولنگ6/234/18
کیچ/سٹمپ18/–1/–
ماخذ: Cricinfo، 7 اگست 2016ء

ڈینزیل فرینک بیکر (پیدائش: 21 جنوری 1948ء)|(انتقال: 21 اپریل 2017ء) جنوبی افریقی کرکٹ کھلاڑی اور امپائر تھے۔ [1] انھوں نے 1969ء سے 1975ء تک فرسٹ کلاس کرکٹ کھیلی اور 1997ء سے 2001ء کے درمیان 16 ون ڈے میچوں میں امپائرنگ کی۔[2] [3]

انتقال

ان کا انتقال 21 اپریل 2017ء کو 69 سال کی عمر میں ہوا۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات

🔥 Top keywords: صفحۂ اولخاص:تلاشانا لله و انا الیه راجعونغزوہ بدرغزوہ تبوکاختر رضا خانغزوہ احدسید احمد خانصلاح الدین ایوبیمحمد بن عبد اللہابراہیم (اسلام)محمد اقبالعمر بن خطابپاکستانحجعلی ابن ابی طالبقرآنابوبکر صدیقاردوتحریک خلافتاسماء اللہ الحسنیٰمرزا غالبغزوہ خندقصلح حدیبیہخلافت عباسیہالطاف حسین حالیالتوبہموسی ابن عمرانبنو نضیرمحمد بن اسماعیل بخاریجمع (قواعد)ابو حنیفہمیثاق مدینہرموز اوقافترقی پسند تحریکعثمان بن عفانعلی گڑھ تحریکجناح کے چودہ نکاتسورہ بقرہ