کاوسیہ

؎کاوسیہ (قدیم یونانی: καυσία[1])kausia قدیم مقدونیائی سلطنت میں مستعمل ایک قسم کی ٹوپی تھی۔

قدیم مقدونیا سے برآمد دو مجسمے جو کاوسیہ پہنے ہوئے ہیں 4 صدی قبل مسیح۔.
ہند یونانی بادشاہ انٹلسیڈیاس اس ٹوپی کو پہنے ہوئے.

>یہ ہیلنسٹک دور یا سکندر اعظم سے بھی قبل [2] روم کے غریب لوگ دھوپ سے بچنے کے لیے سر پر پہنتے تھے۔

اس ٹوپی کی شبیہ یا تصاویر ہند، یونانی، بحر روم کے قدیم دور کے سکوں میں ملتی ہیں۔ ایرانی جو یونانیوں کو Yaunã Takabara کہتے تھے یعنی "یونانی جن کی ٹوپی ڈھال کی مانند ہیں" اس سے مراد یہی ٹوپی لی جاتی ہے۔[3]

پاکستان اور افغانستان میں معروف پکول ٹوپی کو اسی ٹوپی کی باقیات خیال کیا جاتا ہے۔اور امکان ہے گلگت بلتستان کی [[کَھوئے]] khhoi بھی کاسیہ کی ایک شکل ہو۔[4]

سکندر یونانی کاسیہ کو پہنے ہوئے شیر سے لڑ رہے ہیں۔ 4 ق م,[5] پلا عجائب گھر۔

مزید دیکھیے

  • قدیم یونانی لباس
  • پیٹاسوس (Petasos)

حوالہ جات