گورنر پنجاب، پاکستان

گورنر پنجاب پنجاب، پاکستان کی صوبائی حکومت کا سربراہ ریاست مقرر کیا جاتا ہے۔ گورنر کا تقرر صدر پاکستان ،وزیر اعظم پاکستان کے مشورہ سے کرتا ہے اور عموماً یہ ایک رسمی عہدہ ہوتا ہے یعنی اس کے پاس بہت زیادہ اختیارات نہیں ہوتے۔ تاہم ملکی تاریخ میں متعدد بار ایسے مواقع آئے ہیں جب صوبائی گورنروں کو اضافی و مکمل اختیارات ملے ہیں خاص طور پر اس صورت میں جب صوبائی اسمبلی تحلیل کر دی گئی ہو، تب انتظامی اختیارات براہ راست گورنر کے پاس آ جاتے ہیں جیسا کہ 1958ء سے 1972ء اور 1977ء سے 1985ء تک کے فوجی قوانین (مارشل لاز) اور 1999ء سے 2002ء تک کے گورنر راج میں۔ پنجاب میں 1949ء سے 1951ء تک گورنر راج نافذ رہا ہے۔

پنجاب کا موجودہ گورنر

نامقلمدان سنبھالاقلمدان چھوڑاسیاسی جماعت
محمد بلیغ الرحمٰن30 مئی 2022ء10 مئی 2024ءپاکستان مسلم لیگ (ن)

پنجاب کے گورنروں کی فہرست

نمبرنامپورٹریٹعہدے کی مدت
مغربی پنجاب
1فرانسس موڈی15 اگست
1947
2 اگست
1949
1 سال، 352 دن
2سردار عبدالرب نشتر2 اگست
1949
24 نومبر
1951
4 سال، 114 دن
3ابراہیم اسماعیل چندریگر 24 نومبر
1951
مئی
1953
1 سال، 182 دن
4میاں امین الدین2 مئی
1953
24 جون
1954
1 سال، 53 دن
5حبیب ابراہیم رحمت اللہ24 جون
1954
26 نومبر
1954
155 دن
6مشتاق احمد گورمانی 26 نومبر
1954
14 اکتوبر
1955
322 دن
صوبہ مغربی پاکستان کا حصہ
14 اکتوبر 1955 تا 30 جون 1970
صوبہ پنجاب
7عتیق الرحمان1 جولائی
1970
23 دسمبر
1971
1 سال، 175 دن
8غلام مصطفی کھر23 دسمبر
1971
12 نومبر
1973
1 سال، 324 دن
9صادق حسین قریشی12 نومبر
1973
14 مارچ
1975
1 سال، 122 دن
10غلام مصطفی کھر14 مارچ
1975
31 جولائی
1975
139 دن
11محمد عباس عباسی31 جولائی
1975
5 جولائی
1977
1 سال، 339 دن
12اسلم ریاض حسین5 جولائی
1977
18 ستمبر
1978
1 سال، 75 دن
13سوار خان18 ستمبر
1978
1 مئی
1980
1 سال، 226 دن
14غلام جیلانی خان1 مئی
1980
30 دسمبر
1985
5 سال، 243 دن
15مخدوم سجاد حسین قریشی30 دسمبر
1985
9 دسمبر
1988
2 سال، 345 دن
16ٹکا خان9 دسمبر
1988
06 اگست
1990
1 سال، 240 دن
17میاں محمد اظہر6 اگست
1990
25 اپریل
1993
2 سال، 262 دن
18چودھری الطاف حسین25 اپریل
1993
19 جولائی
1993
85 دن
19اقبال خان19 جولائی
1993
26 مارچ
1994
250 دن
20چودھری الطاف حسین26 مارچ
1994
22 مئی
1995
1 سال، 57 دن
21محمد الیاس22 مئی
1995
19 جون
1995
28 دن
22راجہ سروپ خان19 جون
1995
6 نومبر
1996
1 سال، 140 دن
23خلیل الرحمان6 نومبر
1996
11 نومبر
1996
5 دن
24خواجہ طارق رحیم11 نومبر
1996
11 مارچ
1997
120 دن
25شاہد حامد11 مارچ
1997
18 اگست
1999
2 سال، 160 دن
26ذولفقار علی کھوسہ12 اگست
1999
25 اکتوبر
1999
74 دن
27محمد صفدر25 اکتوبر
1999
29 اکتوبر
2001
2 سال، 4 دن
28خالد مقبول29 اکتوبر
2001
16 مئی
2008
6 سال، 200 دن
29سلمان تاثیر* 17 مئی
2008
4 جنوری
2011
2 سال، 232 دن
30محمد اقبال4 جنوری
2011
13 جنوری
2011
9 دن
31لطیف کھوسہ 13 جنوری
2011
2 جنوری
2013
1 سال، 344 دن
32مخدوم احمد محمود3 جنوری
2013
13 مئی
2013
139 دن
33محمد سرور 2 اگست
2013
29 جنوری
2015
1 سال، 180 دن
34محمد اقبال29 جنوری
2015
7 مئی
2015
98 دن
35رفیق رجوانہ7 مئی
2015
18 اگست
2018
3 سال، 42 دن
36محمد سرور 5 ستمبر
2018
3 اپریل
2022
5 سال، 249 دن
37عمر سرفراز3 اپریل
2022
10 مئی 202237 دن
38محمد بلیغ الرحمٰن30 مئی 202210 مئی 20241 سال، 11 مہینے، 11 دن
39سردار سلیم حیدر خان10 مئی 2024تا حالدفتر میں

حوالہ جات

مزید دیکھیے