مغربی پنجاب

مغربی پنجاب 1947 تا 1955 پاکستان کا اک صوبہ تھا۔ صوبے کا رقبہ 160،622 مربع کلومیٹر تھا اور اس میں موجودہ صوبہ پنجاب اور موجوددہ اسلام آباد بھی شامل تھا۔ جبکہ ریاست بہاولپور اس میں شامل نہیں تھی۔ صوبہ کا دار الحکومت لاہور تھا اور صوبہ چار ڈویژنوں پر مشتمل تھا۔

حکومت

دور اقتدارگورنر مغربی پنجاب[1]
15 اگست 1947 – 2 اگست 1949سر رابرٹ فرانسس موڈی
2 اگست 1949 – 24 نومبر 1951سردار عبدالرب نشتر
24 نومبر 1951 – 2 مئی 1953ابراہیم اسماعیل چندریگر
2 مئی 1953 – 24 جون 1954میاں امین الدین
26 ستمبر 1954 – 26 نومبر 1954حبیب ابراہیم رحمت اللہ
27 نومبر 1954 – 14 اکتوبر 1955مشتاق احمد گرمانی
14 اکتوبر 1955مغربی پنجاب صوبہ تحلیل
دور اقتداروزیر اعلی مغربی پنجاب[1]سیاسی جماعت
15 اگست 1947 – 25 جنوری 1949افتخار حسین خان
25 جنوری 1949 – 5 اپریل 1952گورنر راج
5 اپریل 1952 – 3 اپریل 1953میاں ممتاز دولتانہپاکستان مسلم لیگ
3 اپریل 1953 – 21 مئی 1955ملک فیروز خان نونپاکستان مسلم لیگ
21 مئی 1955 – 14 اکتوبر 1955عبد الحمید خان دستی
14 اکتوبر 1955مغربی پنجاب صوبہ تحلیل

مزید دیکھیے

حوالہ جات

بیرونی روابط

31°00′N 72°00′E / 31.000°N 72.000°E / 31.000; 72.000