25 رمضان
سانچہ:تقویم 2/یکم تاریخ
واقعات
- 8ھ – عزیٰ نامی بت کو توڑنے کے لیے لشکر کی روانگی فتح مکہ سے فارغ ہو جانے کے بعد نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے خالد بن ولید کی سرکردگی میں عزیٰ نامی بت کو توڑنے کے لیے طائف کی طرف ایک سریہ روانہ کیا۔
- 250ھ - اہلِ طبرستان نے حسن بن زید بن محمد بن اسماعیل بن حسن بن زید بن حسن بن علی بن ابی طالب جن کا لقب "داعی کبیر" تھا، سے بیعت کی۔
ولادت
- 544ھ – فخر الدین رازی، ماہر علم الکلام، مفسر قرآن، صاحبِ تفسیر کبیر۔
وفات
- 1336ھ – محمد خامس، پینتیسویں عثمانی سلطان۔
تعطیلات و تہوار
🔥 Top keywords: صفحۂ اولخاص:تلاشانا لله و انا الیه راجعونغزوہ بدرغزوہ تبوکاختر رضا خانغزوہ احدسید احمد خانصلاح الدین ایوبیمحمد بن عبد اللہابراہیم (اسلام)محمد اقبالعمر بن خطابپاکستانحجعلی ابن ابی طالبقرآنابوبکر صدیقاردوتحریک خلافتاسماء اللہ الحسنیٰمرزا غالبغزوہ خندقصلح حدیبیہخلافت عباسیہالطاف حسین حالیالتوبہموسی ابن عمرانبنو نضیرمحمد بن اسماعیل بخاریجمع (قواعد)ابو حنیفہمیثاق مدینہرموز اوقافترقی پسند تحریکعثمان بن عفانعلی گڑھ تحریکجناح کے چودہ نکاتسورہ بقرہ