مفسر
مفسر:تفسیر کرنے والا، بالخصوص، قرآن پاک کی تفسیر کرنے والا عالم۔ تفسیر کرنے والا، معنی یا مطلب واضح کرنے والا، کسی قول کے ابہامات کو دور کرنے والا (خصوصًا) قرآن کی شرح احادیث کی روشنی میں کرنے والا۔[1]تفسیر کا لفظ فسر سے ماخوذ ہے۔ جس کے معنی کسی بات کو کھول دینے کے ہیں۔ اصل عبارت متن کہلاتی ہے اس کے کھولنے اور بیان کرنے کو تفسیر اور کھولنے والے کا مفسر کہتے ہیں۔[2]
حوالہ جات
🔥 Top keywords: صفحۂ اولخاص:تلاشانا لله و انا الیه راجعونمحمد بن عبد اللہحق نواز جھنگویسید احمد خانپاکستاناردوغزوہ بدرمحمد اقبالجنت البقیععلی ابن ابی طالبقرآنعمر بن خطابانہدام قبرستان بقیعحریم شاہغزوہ احداردو حروف تہجیاردو زبان کی ابتدا کے متعلق نظریاتابوبکر صدیقاسلاممحمد بن اسماعیل بخاریکوسغزوہ خندقخاص:حالیہ تبدیلیاںاسماء اللہ الحسنیٰجناح کے چودہ نکاتفلسطینموسی ابن عمراندجالمیری انطونیامتضاد الفاظمرزا غالبآدم (اسلام)پریم چندفاطمہ زہراصحیح بخاریجنگ آزادی ہند 1857ءضمنی انتخابات