درشیل سفاری

درشیل سفاری ایک بھارتی اداکار ہیں۔وہ مشہور بالی وڈ فلم تارے زمیں پر میں مر کزی کردار تھے۔ وہ گرین لان اسکول کے ایک طالب علم ہیں۔ ان کے والد متیش سفاری بھی 1990 کی ایک ڈرامے میں بطور چائلڈ سٹار کام کر چکے ہیں۔

درشیل سفاری
درشیل سفاری

معلومات شخصیت
پیدائش9 مارچ 1997ء (27 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ممبئی، بھارت
رہائشممبئی، بھارت
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہاداکار
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں