وزیر ریل (بھارت)

بھارتی وزارت

وزیر ریل حکومت ہند کی وزارت ریل کا سربراہ ہوتا ہے اور اسے عموماً کابینی درجہ بخشا جاتا ہے۔ وزیر ریل بھارتی ریلوے کا ذمہ دار ہے جو دنیا کے عظیم ترین آجر اداروں میں سے ایک ہے۔ نیز وزیر ریل کی یہ بھی ذمہ داری ہوتی ہے کہ وہ پارلیمان میں ریلوے کا بجٹ پیش کرے۔ بھارتیہ جنتا پارٹی کے پیوش گویل موجودہ وزیر ریل ہیں، انھوں نے 3 ستمبر 2017ء کو قلمدان وزارت سنبھالا تھا۔

وزیر ریل
موجودہ
پیوش گویل

3 ستمبر 2017 سے
رکنکابینہ بھارت
تقرر کُننِدہصدر
وزیر اعظم کے مشورے پر
تاسیس کنندہJohn Mathai
تشکیل15 اگست 1947

وزرائے ریل کی فہرست

شمارنامتصویرمدتسیاسی جماعت
(اتحاد)
وزیر اعظم
-عساف علی 2 ستمبر 194614 اگست 1947انڈین نیشنل کانگریسکوئی نہیں
(عبوری حکومت)
1John Mathai 15 اگست 194722 ستمبر 1948جواہر لعل نہرو
2N. Gopalaswami Ayyangar 22 ستمبر 194813 مئی 1952
3لال بہادر شاستری 13 مئی 19527 دسمبر 1956
4Jagjivan Ram 7 دسمبر 195610 اپریل 1962
5Swaran Singh10 اپریل 196221 ستمبر 1963
6H. C. Dasappa21 ستمبر 19638 جون 1964
7S. K. Patil9 جون 196412 مارچ 1967لال بہادر شاستری
اندرا گاندھی
8C. M. Poonacha 13 مارچ 1967 and14 فروری 1969اندرا گاندھی
9Ram Subhag Singh14 فروری 19694 نومبر 1969
10Panampilli Govinda Menon 4 نومبر 196918 فروری 1970
11گلزاری لال نندا 18 فروری 197017 مارچ 1971
12K. Hanumanthaiya18 مارچ 197122 جولائی 1972
13T. A. Pai23 جولائی 19724 فروری 1973
14Lalit Narayan Mishra5 فروری 19732 جنوری 1975
15Kamalapati Tripathi11 فروری 197523 مارچ 1977
16Madhu Dandavate26 مارچ 197728 جولائی 1979جنتا پارٹیمورار جی دیسائی
(13)T. A. Pai30 جولائی 197913 جنوری 1980Janata Party (Secular)چرن سنگھ
17Kamalapati Tripathi14 جنوری 198012 نومبر 1980Indian National Congressاندرا گاندھی
18Kedar Pandey12 نومبر 198014 جنوری 1982
19Prakash Chandra Sethi15 جنوری 19822 ستمبر 1982
20A. B. A. Ghani Khan Choudhury2 ستمبر 198231 دسمبر 1984اندرا گاندھی
راجیو گاندھی
21بنسی لال31 دسمبر 19844 جون 1986راجیو گاندھی
22Mohsina Kidwai24 جون 198621 اکتوبر 1986
23Madhavrao Scindia 22 اکتوبر 19861 دسمبر 1989
24جارج فرنانڈیز 5 دسمبر 198910 نومبر 1990جنتا دلوی پی سنگھ
25Janeshwar Mishra21 نومبر 199021 جون 1991Samajwadi Janata Partyچندر شیکھر
26C. K. Jaffer Sharief 21 جون 199116 اکتوبر 1995Indian National Congressنرسمہا راؤ
27رام ولاس پاسوان 1 جون 199619 مارچ 1998جنتا دل
(United Front)
ایچ ڈی دیوے گوڑا
اندر کمار گجرال
28نتیش کمار 19 مارچ 19985 اگست 1999سمتا پارٹی
(قومی جمہوری اتحاد (بھارت))
اٹل بہاری واجپائی
29Ram Naik
6 اگست 199912 اکتوبر 1999بھارتیہ جنتا پارٹی
(قومی جمہوری اتحاد (بھارت))
30ممتا بنرجی 13 اکتوبر 199915 مارچ 2001آل انڈیا ترنمول کانگریس
(قومی جمہوری اتحاد (بھارت))
(28)نتیش کمار 20 مارچ 200122 مئی 2004جنتا دل
(قومی جمہوری اتحاد (بھارت))
31لالو پرساد یادو 23 مئی 200425 مئی 2009راشٹریہ جنتا دل
(متحدہ ترقی پسند اتحاد)
منموہن سنگھ
(30)ممتا بنرجی 26 مئی 200919 مئی 2011آل انڈیا ترنمول کانگریس
(متحدہ ترقی پسند اتحاد)
32Dinesh Trivedi 12 جولائی 201114 مارچ 2012
33Mukul Roy 20 مارچ 201221 ستمبر 2012
34سی پی جوشی22 ستمبر 201228 اکتوبر 2012انڈین نیشنل کانگریس
(متحدہ ترقی پسند اتحاد)
35Pawan Kumar Bansal 28 اکتوبر 201210 مئی 2013
(34)سی پی جوشی11 مئی 201316 جون 2013
36Mallikarjun Kharge17 جون 201325 مئی 2014
37D. V. Sadananda Gowda
26 مئی 20149 نومبر 2014بھارتیہ جنتا پارٹی
(قومی جمہوری اتحاد (بھارت))
نریندر مودی
38Suresh Prabhu 10 نومبر 20143 ستمبر 2017
39پیوش گویل
3 ستمبر 2017موجودہ
اگر وزارت ریل کا منصب خالی رہے تو وہ از خود وزیر اعظم کے تحت آجاتا ہے۔

حوالہ جات