ویراٹ کوہلی کی بین الاقوامی کرکٹ سنچریوں کی فہرست


ویراٹ کوہلی بھارت کے کرکٹ کھلاڑی اور بھارت قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان ہیں۔ وہ دائیں ہاتھ کے بلے باز ہیں اور دنیا کے بہترین بلے بازوں میں شمار ہوتے ہیں۔[1] انھوں نے اب تک 79 سنچریاں سکور کی ہیں جن میں 29 ٹیسٹ کرکٹ اور 50 ایک روزہ بین الاقوامی شامل ہیں جبکہ ٹی20 میں ایک سنچری ان کے حصے میں آئی ہے یہ اعداد و شمار اکتوبر 2023ء کے مطابق ہیں۔[ا]

Virat Kohli attempts to play a delivery.
ویراٹ کوہلی بین الاقوامی کرکٹ میں 80 سنچریاں بنا چکے ہیں۔

ایک روزہ کرکٹ کا آغاز

کوہلی نے ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ کا آغاز اگست 2008ء میں سری لنکا قومی کرکٹ ٹیم کے خلاف کیا[1] لیکن اپنی پہلی سنچری اگلے سال ایڈن گارڈنز، کولکاتا میں 107 رن بنا کر سکور کی۔[3] ان کے 86 گیندوں میں 133 ناٹ آوٹ کی اننگز کی مدد سے بھارت نے آسٹریلیا میں کسی بھی ٹیم کے ذریعے جیت کے لیے دوسرا سب سے بڑا اسکور کا تعاقب حاصل کرنے کے لیے عبور کرکے ریکارڈ بنایا۔[ب][5][6] آسٹریلیا کے کرکٹ کھلاڑی ڈین جونز نے ویراٹ کی اس پاری کو کرکٹ کی تاریخ کی اہم پاریوں میں شمار کیا ہے۔[7] کوہلی کا سب سے بڑا 183 اسکور 2012ء کے ایشیا کپ میں پاکستان قومی کرکٹ ٹیم کے خلاف بنا جس میں بھارت نے پاکستان کے 330 رنوں کا کامیابی سے تعاقب کیا اور ویراٹ مین آف دی میچ رہے۔ انھوں نے بحیثیت کپتان پہلی سنچری 2013ء میں ویسٹ انڈیز میں سہ رخی سیریز میں لگائی۔[8] اکتوبر 2013ء میں آسٹریلیا کے خلاف سیریز میں کوہلی نے تعاقب کرتے ہوئے لگاتار دو سنچریاں لگائیں؛ پہلی 52 گیندوں پر 100 رن جو کسی بھی بھارتی کی طرف سے تیز ترین سنچری ہے۔[9] اگلی سنچری 61 گیندوں پر بنی جو ستمبر 2019ء تک کسی بھی بھارتی کے ذریعے ایک روزہ کرکٹ کی تیسری تیز ترین سنچری ہے۔[10] ایک روزہ کرکٹ میں 45 میں سے 26 سنچریاں انھوں نے دوسری اننگز میں بنائی ہیں اور ان میں سے بھارت نے صرف 7 مقابلے ہارے ہیں۔[پ] ستمبر 2019ء تک کوہلی فعال کھلاڑیوں میں سب سے زیادہ سنچری اسکور کرنے والے کھلاڑی ہیں اور کل تاریخ ایک روزہ کرکٹ میں وہ صرف ہم وطن سچن ٹنڈولکر (49) سے پیچھے ہیں۔[12]

ٹیسٹ کرکٹ کا سفر

2011ء میں ویسٹ انڈیز کے خلاف کوہلی نے اپنے ٹیسٹ کرکٹ کا آغاز کیا اور اپنی پہلی سنچری جنوری 2012ء میں آسٹریلیا کے دورہ میں بنائی۔[1] 2014ء-2015ء بورڈر گواسکر ٹرافی کے پہلے ٹیسٹ مقابلہ میں انھوں نے دونوں اننگز میں سنچریوں تک رسائی ممکن بنا کر سب کو حیران کر دیا ایسا کارنامہ کرنے والے وہ دنیا کے چوتھے بلے باز تھے۔ انھوں نے بالترتیب 115 اور 141 رن بنائے تھے۔[ت][14] اس سیریز میں انھیں ٹیم کا کپتان نامزد کیا گیا اور بطور کپتان اپنی پہلی تین اننگز میں سنچری بنانے والے وہ پہلے بلے باز بن گئے۔ 2016ء ایک ہی تقویمی سال میں کوہلی تین یا زیادہ دوہری سنچری لگانے والے دنیا کے 5ویں بلے باز بنے۔[ٹ] 2017ء میں اگلے ہی سال انھوں نے پھر یہ کارنامہ دہرایا اور لگاتار دو سال تین یا زیادہ دگنی سنچری بنانے والے پہلے بلے باز بنے۔ اس کے علاوہ لگاتار دو ٹیسٹ سیریز میں دگنی سنچری لگانے کا ریکارڈ بھی ان کے نام قائم ہے۔[15][16] انھوں نے کل 7 دوہری سنچریاں لگائی ہیں۔ ان کے علاوہ تین اور بلے باز اس فہرست میں شامل ہیں۔[ث] سال 2017ء میں ایک ہی تقویمی سال میں 10 سنچری بنانے والے پہلے بلے باز بن گئے۔[18] انھوں نے 2010ء میں پہلا ٹوئنٹی20 مقابلہ کھیلا مگر اب تک سنچری نہیں لگا پائے ہیں۔ ان کا بڑا اسکور ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے خلاف 94 ہے جو انھوں نے 2019ء میں بنائے تھے۔[1]

کلید

  • ‡ – اس مقابلہ کے کپتان رہے۔

ٹیسٹ کرکٹ سنچریاں

ویراٹ کوہلی کی ٹیسٹ کرکٹ سنچریاں[19]
نمبر شمار۔اسکورمخالف ٹیمٓرڈر۔اننگزٹیسٹمیدانگ/بتاریخنتیجہحوالہ
1&10000000000001161000000 116  آسٹریلیا624/4 ایڈیلیڈ اوول، ایڈیلیڈباہر24 جنوری 2012ہارا[20]
2&10000000000001033000000 103 †  نیوزی لینڈ522/2 ایم چناسوامی اسٹیڈیم، بنگلورگھر31 اگست 2012جیتا[21]
3&10000000000001032000000 103  انگلستان524/4 ودربھ کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم، ناگپورگھر13 دسمبر 2012ڈرا[22]
4&10000000000001070000000 107  آسٹریلیا521/4 ایم اے چدمبرم اسٹیڈیم، چینائیگھر22 فروری 2013جیتا[23]
5&10000000000001190000000 119 †  جنوبی افریقا411/2 وانڈررز اسٹیڈیم، جوہانسبرگباہر18 دسمبر 2013ڈرا[24]
6&10000000000001051000000 105*  نیوزی لینڈ442/2 بیسن ریزرو، ویلنگٹنباہر14 فروری 2014ڈرا[25]
7&10000000000001150000000 115 ‡  آسٹریلیا421/4 ایڈیلیڈ اوول، ایڈیلیڈباہر9 دسمبر 2014ہارا[26]
8&10000000000001410000000 141 ‡  آسٹریلیا441/4 ایڈیلیڈ اوول، ایڈیلیڈباہر9 دسمبر 2014ہارا[26]
9&10000000000001690000000 169  آسٹریلیا423/4 ملبورن کرکٹ گراؤنڈ، ملبورنباہر26 دسمبر 2014ڈرا[27]
10&10000000000001430000000 147 ‡  آسٹریلیا424/4 سڈنی کرکٹ گراؤنڈ، سڈنیباہر6 جنوری 2015ڈرا[28]
11&10000000000001031000000 103 ‡  سری لنکا421/3 گال انٹرنیشنل اسٹیڈیم، گال (سری لنکا)باہر12 اگست 2015ہارا[29]
12&10000000000002040000000 200 ‡  ویسٹ انڈیز411/4 سر ویوین رچرڈز اسٹیڈیم، اینٹیگواباہر21 جولائی 2016جیتا[30]
13&10000000000002110000000 211 ‡  نیوزی لینڈ413/3 ہولکر اسٹیڈیم، اندورگھر8 اکتوبر 2016جیتا[31]
14&10000000000001670000000 167 † ‡  انگلستان412/5 ڈاکٹر وائی ایس راج شیکھر ریڈی اے سی اے-وی ڈی سی اے کرکٹ اسٹیڈیم، وشاکھاپٹنمگھر17 نومبر 2016جیتا[32]
15&10000000000002350000000 235 † ‡  انگلستان424/5 وانکھیڈے اسٹیڈیم، ممبئیگھر8 دسمبر 2016جیتا[33]
16&10000000000002040000000 204 † ‡  بنگلادیش411/1 راجیو گاندھی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، حیدرآباد، دکنگھر9 فروری 2017جیتا[34]
17&10000000000001034000000 103* ‡  سری لنکا431/3 گال انٹرنیشنل اسٹیڈیم، گال (سری لنکا)باہر29 جولائی 2017جیتا[35]
18&10000000000001040000000 104* ‡  سری لنکا431/3 ایڈن گارڈنز، کولکاتاگھر20 نومبر 2017ڈرا[36]
19&10000000000002130000000 213 † ‡  سری لنکا422/3 ودربھ کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم، ناگپورگھر24 نومبر 2017جیتا[37]
20&10000000000002430000000 243 † ‡  سری لنکا413/3 فیروز شاہ کوٹلہ اسٹیڈیم، دہلیگھر2 دسمبر 2017ڈرا[38]
21&10000000000001530000000 153 ‡  جنوبی افریقا422/3 سپراسپورٹ پارک، سینچورینباہر13 جنوری 2018ہارا[39]
22&10000000000001490000000 149 ‡  انگلستان421/5 ایجبیسٹن کرکٹ گراؤنڈ، برمنگھمباہر1 اگست 2018ہارا[40]
23&10000000000001030000000 103 † ‡  انگلستان433/5 ٹرینٹ برج، ناٹنگھمباہر20 اگست 2018جیتا[41]
24&10000000000001390000000 139 ‡  ویسٹ انڈیز411/2 سوراشٹر کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم، راجکوٹگھر4 اکتوبر 2018جیتا[42]
25&10000000000001230000000 123 ‡  آسٹریلیا422/4 پرتھ اسٹیڈیم، پرتھباہر14 دسمبر 2018ہارا[43]
26&10000000000002540000000 254* † ‡  جنوبی افریقا412/3 مہاراشٹر کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم، پونےگھر11 اکتوبر 2019جیتا[44]
27&10000000000001360000000 136 ‡  بنگلادیش422/2 ایڈن گارڈنز، کولکاتاگھر22 نومبر 2019جیتا[45]
28&10000000000001860000000 186  آسٹریلیا424/4موتیرا اسٹیڈیم احمد آبادگھر9 مارچ 2023ڈرا[46]
29&10000000000001210000000 121  ویسٹ انڈیز412/2کوئنزپارک اوول، پورٹ آف اسپینباہر20 جولائی 2023TBD[47]

ویراٹ کوہلی کی ایک روزہ کرکٹ سنچریاں

ویراٹ کوہلی کی ایک روزہ کرکٹ سنچریاں[48]
نمبر شمار۔اسکورمخالف ٹیمآرڈر۔اننگزاسٹرائک ریٹمقابلہ گاہگ/بتاریخنتیجہحوالہ
1&10000000000001071000000 107  سری لنکا4293.85 ایڈن گارڈنز، کولکاتاگھر24 دسمبر 2009جیتا[49]
2&10000000000001021000000 102* †  بنگلادیش32107.37 شیر بنگلہ نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، ڈھاکہباہر11 جنوری 2010جیتا[50]
3&10000000000001180000000 118 †  آسٹریلیا3297.52 ڈاکٹر وائی ایس راج شیکھر ریڈی اے سی اے-وی ڈی سی اے کرکٹ اسٹیڈیم، وشاکھاپٹنمگھر20 اکتوبر 2010جیتا[51]
4&10000000000001050000000 105 †  نیوزی لینڈ31100.96 نہرو اسٹیڈیم، گواہاٹی، گوہاٹیگھر28 نومبر 2010جیتا[52]
5&10000000000001000000000 100*  بنگلادیش41120.48 شیر بنگلہ نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، ڈھاکہباہر19 فروری 2011جیتا[53]
6&10000000000001072000000 107  انگلستان41115.05 صوفیا گارڈنز (کرکٹ گراؤنڈ)، کارڈفباہر16 ستمبر 2011ہارا (ڈ/ل)[54]
7&10000000000001121000000 112* †  انگلستان42114.28 فیروز شاہ کوٹلہ اسٹیڈیم، دہلیگھر17 اکتوبر 2011جیتا[55]
8&10000000000001170000000 117 †  ویسٹ انڈیز4295.12 ڈاکٹر وائی ایس راج شیکھر ریڈی اے سی اے-وی ڈی سی اے کرکٹ اسٹیڈیم، وشاکھاپٹنمگھر2 دسمبر 2011جیتا[56]
9&10000000000001330000000 133* †  سری لنکا42154.65 بیللیریو اوول، ہوبارٹغیر جانبدار28 فروری 2012جیتا[57]
10&10000000000001080000000 108 †  سری لنکا3190.00 شیر بنگلہ نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، ڈھاکہغیر جانبدار13 مارچ 2012جیتا[58]
11&10000000000001830000000 183 †  پاکستان32123.64 شیر بنگلہ نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، ڈھاکہغیر جانبدار18 مارچ 2012جیتا[59]
12&10000000000001060000000 106 †  سری لنکا3193.80 ماہندا راجا پاکسا بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم، ہامبانتوتاباہر21 جولائی 2012جیتا[60]
13&10000000000001281000000 128*†  سری لنکا32107.56 آر پریماداسا اسٹیڈیم، کولمبوباہر31 جولائی 2012جیتا[61]
14&10000000000001020000000 102 † ‡  ویسٹ انڈیز31122.89 کوئنز پارک اوول، پورٹ آف اسپینباہر5 جولائی 2013جیتا (ڈ/ل)[62]
15&10000000000001150000000 115 † ‡  زمبابوے32106.48 ہرارے اسپورٹس کلب، ہرارےباہر24 جولائی 2013جیتا[63]
16&10000000000001001000000 100*  آسٹریلیا32192.30 سوائی مان سنگھ اسٹیڈیم، جے پورگھر16 اکتوبر 2013جیتا[64]
17&10000000000001151000000 115* †  آسٹریلیا32174.24 ودربھ کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم، ناگپورگھر30 اکتوبر 2013جیتا[65]
18&10000000000001230000000 123  نیوزی لینڈ32110.81 مکلین پارک، نیپئر، نیوزی لینڈباہر19 جنوری 2014ہارا[66]
19&10000000000001360000000 136 † ‡  بنگلادیش32111.47 فتح اللہ عثمانی اسٹیڈیم، فتح اللہباہر26 فروری 2014جیتا[67]
20&10000000000001270000000 127 †  ویسٹ انڈیز31111.40 ہماچل پردیش کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم، دھرم شالہگھر17 اکتوبر 2014جیتا[68]
21&10000000000001390000000 139* ‡  سری لنکا42110.31 جے ایس سی اے انٹرنیشنل اسٹیڈیم کمپلیکس، رانچیگھر16 نومبر 2014جیتا[69]
22&10000000000001070000000 107 †  پاکستان3184.90 ایڈیلیڈ اوول، ایڈیلیڈغیر جانبدار15 فروری 2015جیتا[70]
23&10000000000001380000000 138 †  جنوبی افریقا3198.57 ایم اے چدمبرم اسٹیڈیم، چینائیگھر22 اکتوبر 2015جیتا[71]
24&10000000000001171000000 117  آسٹریلیا31100.00 ملبورن کرکٹ گراؤنڈ، ملبورنباہر17 جنوری 2016جیتا[72]
25&10000000000001061000000 106  آسٹریلیا32115.21 مانوکا اوول، کینبراباہر20 جنوری 2016ہارا[73]
26&10000000000001540000000 154* †  نیوزی لینڈ32114.92 پنجاب کرکٹ ایسوسی آئی ایس بندرا اسٹیڈیم، اجیت گڑھگھر23 اکتوبر 2016جیتا[74]
27&10000000000001220000000 122 ‡  انگلستان32116.19 مہاراشٹر کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم، پونےگھر15 جنوری 2017جیتا[75]
28&10000000000001110000000 111* † ‡  ویسٹ انڈیز3296.52 سبینا پارک، کنگسٹن، جمیکاباہر6 جولائی 2017جیتا[76]
29&10000000000001310000000 131 † ‡  سری لنکا31136.45 آر پریماداسا اسٹیڈیم، کولمبوباہر31 اگست 2017جیتا[77]
30&10000000000001100000000 110* ‡  سری لنکا3294.82 آر پریماداسا اسٹیڈیم، کولمبوباہر3 ستمبر 2017جیتا[78]
31&10000000000001210000000 121 ‡  نیوزی لینڈ3196.80 وانکھیڈے اسٹیڈیم، ممبئیگھر22 اکتوبر 2017ہارا[79]
32&10000000000001130000000 113 ‡  نیوزی لینڈ31106.60 گرین پارک اسٹیڈیم، کانپورگھر29 اکتوبر 2017جیتا[80]
33&10000000000001120000000 112 † ‡  جنوبی افریقا3294.11 کنگزمیڈ کرکٹ گراؤنڈ، ڈربنباہر1 فروری 2018جیتا[81]
34&10000000000001600000000 160* † ‡  جنوبی افریقا31100.62 نیولینڈز کرکٹ گراؤنڈ، کیپ ٹاؤنباہر7 فروری 2018جیتا[82]
35&10000000000001290000000 129* † ‡  جنوبی افریقا32134.37 سپراسپورٹ پارک، سینچورین، گاؤٹینگباہر16 فروری 2018جیتا[83]
36&10000000000001400000000 140 † ‡  ویسٹ انڈیز32130.84 برساپارہ اسٹیڈیم، گوہاٹیگھر21 اکتوبر 2018جیتا[84]
37&10000000000001570000000 157* † ‡  ویسٹ انڈیز31121.71 ڈاکٹر وائی ایس راج شیکھر ریڈی اے سی اے-وی ڈی سی اے کرکٹ اسٹیڈیم، وشاکھاپٹنمگھر24 اکتوبر 2018ٹائی[85]
38&10000000000001070000000 107 ‡  ویسٹ انڈیز3289.91 مہاراشٹر کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم، پونےگھر27 اکتوبر 2018ہارا[86]
39&10000000000001040000000 104 † ‡  آسٹریلیا3292.85 ایڈیلیڈ اوول، ایڈیلیڈباہر15 جنوری 2019جیتا[87]
40&10000000000001160000000 116 † ‡  آسٹریلیا3196.67 ودربھ کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم، ناگپورگھر5 مارچ 2019جیتا[88]
41&10000000000001231000000 123 ‡  آسٹریلیا32129.47 جے ایس سی اے انٹرنیشنل اسٹیڈیم کمپلیکس، رانچیگھر8 مارچ 2019ہارا[89]
42&10000000000001200000000 120 † ‡  ویسٹ انڈیز3196.00 کوئنز پارک اوول، پورٹ آف اسپینباہر11 اگست 2019جیتا[90]
43&10000000000001140000000 114* † ‡  ویسٹ انڈیز32115.15 کوئنز پارک اوول، پورٹ آف اسپینباہر14 اگست 2019جیتا[91]
44&10000000000001130000000 113  بنگلادیش31124.17 ظہور احمد چوہدری اسٹیڈیم، چٹاگانگگھر سے دور10 دسمبر 2022جیت[92]
45&10000000000001130000000 113  سری لنکا31129.88 برساپارہ اسٹیڈیم، گوہاٹیگھر10 جنوری 2023جیت[93]
46&10000000000001660000000 166*  سری لنکا31150.90 گرین فیلڈ انٹرنیشنل اسٹیڈیم، تروواننتاپورمگھر15 جنوری 2023جیت[94]
47&10000000000001220000000 122* †  پاکستان31129.78آرپریماداسا اسٹیڈیم, کولمبوغیر جانبدار10 ستمبر 2023جیتا[95]
48103*  بنگلادیش32106.18مہاراشٹر کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم, پونےگھر19 اکتوبر 2023جیتا
49&10000000000001010000000 101* †  جنوبی افریقا3183.47ایڈن گارڈنز، کولکتہگھر5 نومبر 2023جیت[96]
50&10000000000001010000000 117  نیوزی لینڈ31103.54وانکھیڈے اسٹیڈیم، ممبئیگھر15 نومبر 2023جیتا[97]

ٹوئنٹی 20 بین الاقوامی کرکٹ کی سنچریاں

ٹوئنٹی 20 بین الاقوامی کرکٹ کی سنچریاں[98]
نمبررنزگیندیںخلافپوزیشناننگزاسٹرائیک ریٹمقاممیچ کی جگہتاریخنتیجہحوالہ
1&10000000000000122000000 122*†61  افغانستان21200.00 دبئی بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم, دبئیغیر جانبدار8 ستمبر 2022جیت[99]

ملاحظات

حوالہ جات