برمنگھم

  

برمنگھم (انگریزی: Birmingham) ایک شہر اور میٹروپولیٹن برو ہے، جو انگلستان کی ویسٹ مِڈلَینڈز کاؤنٹی میں واقع ہے۔ لندن کے بعد یہ برطانیہ کا سب سے زیادہ آباد شہر ہے، برمنگھم شہر کی آبادی دس لاکھ سے زائد ہے۔ اور اس کے مضافات علاقوں کو شامل اس کی آبادی قریباً پچیس لاکھ ہے۔

برمنگھم
(انگریزی میں: Birmingham ویکی ڈیٹا پر (P1448) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

برمنگھم
برمنگھم
پرچم
برمنگھم
برمنگھم
نشان

تاریخ تاسیس7ویں صدی  ویکی ڈیٹا پر (P571) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 
نقشہ

انتظامی تقسیم
ملک مملکت متحدہ (6 دسمبر 1922–)[1]
متحدہ مملکت برطانیہ عظمی و آئر لینڈ (1 جنوری 1801–5 دسمبر 1922)
مملکت برطانیہ عظمی (1 مئی 1707–31 دسمبر 1800)
مملکت انگلستان (–30 اپریل 1707)  ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[2][3]
دار الحکومت برائے
جغرافیائی خصوصیات
متناسقاتصفحہ ماڈیول:Coordinates/styles.css میں کوئی مواد نہیں ہے۔52°28′48″N 1°54′09″W / 52.48°N 1.9025°W / 52.48; -1.9025   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رقبہ
بلندی
آبادی
کل آبادی
مزید معلومات
جڑواں شہر
اوقاتمتناسق عالمی وقت±00:00 ،  متناسق عالمی وقت+01:00 (روشنیروز بچتی وقت )  ویکی ڈیٹا پر (P421) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سرکاری زبانانگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P37) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رمزِ ڈاک
ویکی ڈیٹا پر (P281) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
فون کوڈ121  ویکی ڈیٹا پر (P473) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابل ذکر
باضابطہ ویب سائٹباضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جیو رمز2655603  ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
  ویکی ڈیٹا پر (P935) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Map
برمنگھم کے مختلف منظر

قرون وسطیٰ میں برمنگھم میانہ وسعت کا بازاری شہر تھا اور اٹھارویں صدی میں صنعتی انقلاب کے دوران بین الاقوامی طور پر نامور بن گیا۔ اس وقت برمنگھم سائنس، ٹیکنولوجی اور اقتصادی انتظام میں عالمی ترقی میں سب سے آگے نکل گیا تھا اور اختراعوں کے ایک سلسلے کا ذمہ دار تھا جس نے جدید صنعت یافتہ سماج کی بنیاد قائم کی۔

برمنگھم ایک اہم بین الاقوامی تجارتی مرکز ہے اور حمل و نقل، خرید و فروخت نیز تقریبوں اور کانفرنسوں کا مرکز ہے۔ اس میں چھ یونیورسٹیاں واقع ہیں، جس کے سبب وہ لندن کے علاوہ اعلیٰ تعلیم اور علمی تحقیقات کا ملک میں سب سے بڑا مرکز ہے۔ برمنگھم کے اہم ثقافتی ادارے بین الاقوامی طور پر مشہور ہیں اور شہر میں موسیقی، فنون، ادب اور طباعت کی متنوع اور اثر انداز حلقے ہیں۔

تاریخ

برمنگھم نے 1166ء میں ایک چھوٹے قصبے کی روپ میں جنم لیا تھا۔ کئی صنعتیں برمنگھم میں اٹھارویں اور انیسویں صدیوں کے دوران قائم ہوئیں۔ ان میں ہتھیار اور کھانے کی چیزیں بنانے کی صنعتیں شامل تھیں۔ برطانیہ کی ملکہ وِکٹوریا نے 1889ء میں برمنگھم کو شہر کا رُتبہ دیا۔ برمنگھم نے پہلی اور دوسری عالمی جنگ کی کوشش میں ایک اہم کردار ادا کیا۔ تاہم عالمی جنگ کے فوراً بعد کی نسبت میں آج کل کافی کم صنعتیں رہتی ہیں۔

حوالہ جات