پی ٹی وی سپورٹس

پی ٹی وی سپورٹس ایک 24-گھنٹے والا پاکستانی کھیلوں کا چینل ہے۔; جو پاکستان ٹیلی ویژن نیٹ ورک کی ملکیت ہے۔ پی ٹی وی سپورٹس کا آغاز جنوری 2012ء کو ہوا۔

پی ٹی وی اسپورٹس
فائل:PTV Sports.png
گیم آن ہے
قسمکھیل
ملکپاکستان
نشریاتی علاقہپاکستان
وسطی ایشیا
چین
ہانگ کانگ
لاوس
مکاؤ
منگولیا
میانمار
جنوبی ایشیا
مغربی ایشیا
سری لنکا
نیٹ ورکپی ٹی وی اسپورٹس نیٹ ورک
ہیڈ کوارٹراسلام آباد، پاکستان
پروگرامنگ
زبان
تصویر کا فارمیٹ1080p, MPEG 4, HDTV, 16:9
ملکیت
مالکپاکستان ٹیلی ویژن کارپوریشن
سسٹر چینلز
تاریخ
لانچ
  • 11 جنوری 2012ء (2012ء-01-11) (ایس ڈی)
  • 26 جنوری 2022ء (2022ء-01-26) (ایچ ڈی)

دیکھائے جانے والے اہم کھیلوں کے مقابلے

Multi-sport event

کرکٹ

فٹ بال

1 First time in پاکستان

ہاکی

ٹینس

  • Australian Open, The Grand Slam of Asia/Pacific
  • فرنچ اوپن
  • The Championships, Wimbledon
  • United States Open Tennis Championships

دیگر کھیل

1 صرف عامر اقبال خان کے مقابلے

نمایاں پروگرام

سپورٹس سرکل

سپورٹس سرکل پی ٹی وی سپورٹس کا نمائندہ پروگرام ہے۔ اس کے میزبان محمد علی سانول اور سابقہ پاکستانی کھلاڑی عامر سہیل ہوتے ہیں۔ .پہلے اس کے میزبان نعمان نیاز تھے۔ اس میں کرکٹ کے علاوہ دیگر کھیلوں جیسے ہاکی وغیرہ بھی تبصرہ کیا جاتا ہے۔

کہہ دیں جو کہنا

یہ پی ٹی وی سپورٹس کا نیا پروگرام ہے۔ اس کے میزبان مرزا اقبال بیگہیں۔ جو کرکٹ، ہاکی اور دیگر کھیلوں پر بحث کرتے ہیں۔

تمام پروگرام

موجودہ جاری پروگرام:

  • سپورٹس سرکل
  • سپائس ویو وود نعمان نیاز* کہہ دیں جو کہنا
  • سپورٹس ٹو نائیٹ

مزید دیکھیے

بیرونی روابط

حوالہ جات

List Of Sports Events Shown By PTV Sportsآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ jkcynergies.com (Error: unknown archive URL)