فیفا عالمی کپ

فیفا عالمی کپ (انگریزی: FIFA World Cup) عالمی سطح پر فٹ بال کا اہم ترین مقابلہ ہے جو فٹ بال کی عالمی مجلسِ انتظامی فیفا کے رکن ممالک کی قومی فٹ بال ٹیموں کے درمیان کھیلا جاتا ہے۔ یہ مقابلہ 1930ء کے بعد سے ہر چار سال بعد منعقد ہو رہا ہے تاہم دوسری جنگ عظیم کے باعث 1942ء اور 1946ء میں اس کا انعقاد ممکن نہیں ہو سکا۔ فیفا عالمی کپ فٹ بال عالمی کپ یا سوکر عالمی کپ یا پھر عام طور پر صرف عالمی کپ بھی کہا جاتا ہے۔

فیفا عالمی کپ
تنظیمی ادارہفیفا
قیام1930؛ 94 برس قبل (1930)
علاقہبین الاقوامی
ٹیموں کی تعداد32 (فائنلز)
موجودہ چیمپئنز فرانس (دوسری بار)
(2018)
ٹیلی ویژن نشر کنندگاننشرکاروں کی فہرست
ویب سائٹfifa.com/worldcup
2022ء فیفا عالمی کپ
فرانس، موجودہ عالمی چیمپئن
ٹورنامنٹ
فٹ بال کے عالمی کپ کی موجودہ انعامی ٹرافی، جو 1974ء سے استعمال کی جا رہی ہے
فیفا عالمی کپ 1978

ان مقابلے کا حتمی مرحلہ جسے ورلڈ کپ فائنلز کہا جاتا ہے، دنیا کے سب سے زیادہ دیکھے جانے والے کھیلوں کے مقابلوں میں سے ایک ہے۔ 2006ء میں دنیا بھر کے 715.1 ملین افراد نے فائنل دیکھا۔[1] حتمی مقابلوں کی موجودہ ساخت کے مطابق 32 قومی فٹ بال ٹیمیں ایک ماہ کے عرصے تک میزبان ملک (یا ملکوں) میں مدمقابل رہتی ہیں۔ شریک ٹیموں کے لیے استعدادی مرحلہ (Qualifying Round) ہوتا ہے جو تین سال کے عرصے تک دنیا بھر میں جاری رہتا ہے۔

اب تک ہونے والے 21 مقابلوں میں صرف سات اقوام نے عالمی کپ جیتنے کا اعزاز حاصل کیا ہے جن میں سے برازیل اب تک کی سب سے کامیاب ٹیم رہی ہے جس نے 5 مرتبہ عالمی کپ اپنے نام کیا۔ موجودہ فاتح جرمنی اور اطالیہ نے چار بار ٹرافی اپنے نام کی۔ ارجنٹائن نے تین مرتبہ فائنل عالمی کپ جیتا۔ دیگر فاتحین میں یوروگوئے نے دو اور انگلستان و فرانس اور ہسپانیہ نے ایک ایک مرتبہ عالمی کپ جیتا ہے۔2014 فیفا عالمی کپ جرمنی نے جیتا ہے۔2018 فیفا عالمی کپ کی میزبانی روس کو دی گئی ہے۔ 2022ء فیفا عالمی کپ میں قطر میں ارجنٹائن نے فرانس کو ہرا کر فائنل جیتا۔

فٹ بال کی عالمی انتظامی مجلس فیفا 1991ء سے خواتین کا عالمی کپ بھی باقاعدگی سے منعقد کر رہی ہے۔

حاضری

سال اور میزبانکل حاضری# میچاوسط حاضری
1930590,5491832,808
1934363,0001721,353
1938375,7001820,872
19501,045,2462247,511
1954768,6072629,562
1958819,8103523,423
1962893,1723227,912
19661,563,1353248,848
19701,603,9753250,124
19741,865,7533849,099
19781,545,7913840,679
19822,109,7235240,572
19862,394,0315246,039
19902,516,2155248,389
19943,587,5385268,991
19982,785,1006443,517
20022,705,1976442,269
20063,359,4396452,491
20103,178,8566449,670
20143,429,8736453,592
20183,031,7686447,371
2022000

میزبان

ورلڈ کپ کے کل مقابلوں کی میزبانی ہر کنفیڈریشن کے ذریعے کی جاتی ہے۔ (1930–2026)
کنفیڈریشن اور سال ان بولڈ کا آئندہ مقابلہ ہے۔
کنفیڈریشنمجموعہ(میزبان) سال
ایشیائی فٹ بال کنفیڈریشن (اے ایف سی)2 2002, 2022
افریقی فٹ بال کنفیڈریشن (سی اے ایف)1 2010
شمالی، وسطی اور کیریبین امریکی(کونکاکاف)4 1970, 1986, 1994 + 2026
جنوب امریکی (جنوب امریکی فٹ بال کنفیڈریشن)5 1930, 1950, 1962, 1978, 2014
اوقیانوسیہ فٹ بال کنفیڈریشن (او ایف سی)0 
یورپی فٹ بال ایسوسی ایشنز کی یونین(یوئیفا)11 1934, 1938, 1954, 1958, 1966, 1974, 1982, 1990, 1998, 2006, 2018
دوسری جنگ عظیم کی وجہ سے دو عالمی کپ منسوخ ہوئے۔01942, 1946

نتائج

ایڈیشنسالمیزبانفائنلتیسرے نمبر کا میچٹیمیں
چیمپئنسکور رنر اپ تیسرانمبرسکورچوتھانمبر
11930
تفصیلات
 یوراگوئے
یوراگوئے
4–2
ارجنٹائن

ریاستہائے متحدہ
[note 1]
یوگوسلاویہ
13
21934
تفصیلات
 اطالیہ
اطالیہ
2–1
(اضافی وقت)

چیکوسلوواکیہ

جرمنی
3–2
آسٹریا
16
31938
تفصیلات
 فرانس
اطالیہ
4–2
مجارستان

برازیل
4–2
سویڈن
16/15

[note 2]

41950
تفصیلات
 برازیل
یوراگوئے
[note 3]
برازیل

سویڈن
[note 3]
ہسپانیہ
16/13

[note 4]

51954
تفصیلات
 سویٹزرلینڈ
مغربی جرمنی
3–2
مجارستان

آسٹریا
3–1
یوراگوئے
16
61958
تفصیلات
 سویڈن
برازیل
5–2
سویڈن

فرانس
6–3
مغربی جرمنی
16
71962
تفصیلات
 چلی
برازیل
3–1
چیکوسلوواکیہ

چلی
1–0
یوگوسلاویہ
16
81966
تفصیلات
 انگلستان
انگلستان
4–2
(اضافی وقت)

مغربی جرمنی

پرتگال
2–1
سوویت یونین
16
91970
تفصیلات
 میکسیکو
برازیل
4–1
اطالیہ

مغربی جرمنی
1–0
یوراگوئے
16
101974
تفصیلات
 مغربی جرمنی
مغربی جرمنی
2–1
نیدرلینڈز

پولینڈ
1–0
برازیل
16
111978
تفصیلات
 ارجنٹائن
ارجنٹائن
3–1
(اضافی وقت)

نیدرلینڈز

برازیل
2–1
اطالیہ
16
121982
تفصیلات
 ہسپانیہ
اطالیہ
3–1
مغربی جرمنی

پولینڈ
3–2
فرانس
24
131986
تفصیلات
 میکسیکو
ارجنٹائن
3–2
مغربی جرمنی

فرانس
4–2
(اضافی وقت)

بلجئیم
24
141990
تفصیلات
 اطالیہ
مغربی جرمنی
1–0
ارجنٹائن

اطالیہ
2–1
انگلستان
24
151994
تفصیلات
 ریاستہائے متحدہ
برازیل
0–0
(3–2p)

اطالیہ

سویڈن
4–0
بلغاریہ
24
161998
تفصیلات
 فرانس
فرانس
3–0
برازیل

کرویئشا
2–1
نیدرلینڈز
32
172002
تفصیلات
 جنوبی کوریا
&  جاپان

برازیل
2–0
جرمنی

ترکیہ
3–2
جنوبی کوریا
32
182006
تفصیلات
 جرمنی
اطالیہ
1–1
(5–3p)

فرانس

جرمنی
3–1
پرتگال
32
192010
تفصیلات
 جنوبی افریقا
ہسپانیہ
1–0
(اضافی وقت)

نیدرلینڈز

جرمنی
3–2
یوراگوئے
32
202014
تفصیلات
 برازیل
جرمنی
1–0
(اضافی وقت)

ارجنٹائن

نیدرلینڈز
3–0
برازیل
32
212018  روس
فرانس
4–2
لوژنئکی اسٹیڈیم، ماسکو

کرویئشا

بلجئیم
2–0
کریستوفسکی اسٹیڈیم، سینٹ پیٹرز برگ

انگلستان
32
222022  قطرفیصلہ باقیفیصلہ باقی
لوسیل بین الاقوامی اسٹیڈیم، لوسیل
فیصلہ باقیفیصلہ باقیفیصلہ باقی
خلیفہ بین الاقوامی اسٹیڈیم، الریان
فیصلہ باقی32
232026  کینیڈا
 میکسیکو
 ریاستہائے متحدہ
فیصلہ باقیفیصلہ باقی
فیصلہ باقی
فیصلہ باقیفیصلہ باقیفیصلہ باقی
فیصلہ باقی
فیصلہ باقی48
نوٹس

سیمی فائنل کھینے والی ٹیمیں

سیمی فائنل کھینے والی ٹیمیں
ٹیمٹائٹلرنر اپتیسرا نمبرچوتھا نمبرٹاپ چار
مجموعہ
 برازیل5 (1958، 1962، 1970، 1994، 2002)2 (1950 *، 1998)2 (1938، 1978)2 (1974، 2014 *)11
 جرمنی14 (1954، 1974 *، 1990، 2014)4 (1966، 1982، 1986، 2002)4 (1934، 1970، 2006 *، 2010)1 (1958)13
 اطالیہ4 (1934 *، 1938، 1982، 2006)2 (1970، 1994)1 (1990 *)1 (1978)8
 ارجنٹائن2 (1978 *، 1986)3 (1930، 1990، 2014)5
 فرانس2 (1998 *، 2018)1 (2006)2 (1958، 1986)1 (1982)6
 یوراگوئے2 (1930 *، 1950)3 (1954، 1970، 2010)5
 انگلستان1 (1966 *)2 (1990، 2018)3
 ہسپانیہ1 (2010)1 (1950)2
 نیدرلینڈز3 (1974، 1978، 2010)1 (2014)1 (1998)5
 مجارستان2 (1938، 1954)2
 چیک جمہوریہ22 (1934، 1962)2
 سویڈن1 (1958 *)2 (1950، 1994)1 (1938)4
 کرویئشا1 (2018)1 (1998)2
 پولینڈ2 (1974، 1982)2
 آسٹریا1 (1954)1 (1934)2
 پرتگال1 (1966)1 (2006)2
 بلجئیم1 (2018)1 (1986)2
 ریاستہائے متحدہ1 (1930)1
 چلی1 (1962 *)1
 ترکیہ1 (2002)1
 سربیا32 (1930، 1962)2
 روس41 (1966)1
 بلغاریہ1 (1994)1
 جنوبی کوریا1 (2002 *)1
* میزبان
1 1954 اور 1990 کے درمیانمغربی جرمنی کی نمائندگی کرنے والے نتائج شامل ہیں۔
2 1934 اور 1990 کے درمیان چیکوسلواکیہ کی نمائندگی کرنے والے نتائج شامل ہیں
3 1930 اور 2006 کے درمیان یوگوسلاویہ اور سربیا اور مونٹی نیگرو کی نمائندگی کرنے والے نتائج شامل ہیں۔
4 اس میں سوویت یونین اور سی آئی ایس کی نمائندگی کرنے والے نتائج شامل ہیں

کنفیڈریشنز کی بہترین کارکردگی

کنفیڈریشن کے ذریعہ کوالیفائی کرنے والی ٹیموں کی ٹوٹل رسائی
کنفیڈریشناے ایف سیسی اے ایفکونکاکافجنوب امریکیاو ایف سییوئیفامجموعہ
ٹیمیں374442854245457
ٹاپ 16691435191156
ٹاپ 8235340100144
ٹاپ 41012206084
ٹاپ 20001402842
پہلا نمبر000901221
دوسرا نمبر000501621
تیسرا نمبر001301721
چوتھا نمبر100501521


ریکارڈز

سب سے زیادہ گول کرنے والے

انفرادی
میروسلاف کلوز نے چار ورلڈ کپ میں ریکارڈ 16 گول اسکور کیے
رینککھلاڑیگول
1 میروسلاف کلوز16
2 رونالڈو15
3 جیرڈ مولر14
4 جسٹ فونٹین13
5 پیلے12
6 جورگن کلینسمین11
سینڈر کوسیس
ملک
رینکقومی ٹیمگول سکور کیے
1  برازیل229
2  جرمنی226
3  ارجنٹائن137
4  اطالیہ128
5  فرانس120
6  ہسپانیہ99
7  انگلستان91
8  یوراگوئے87
 مجارستان87
10  نیدرلینڈز86

چیمپئنز کا جدول

1990 تک ورلڈ کپ میں استعمال ہونے والے سسٹم میں جیت کے لیے 2 پوائنٹس مختص تھے۔ اس درجہ بندی میں جیت کے لیے تین پوائنٹس فٹ بال میں شماریاتی کنونشن کے مطابق، اضافی وقت میں طے ہونے والے میچوں کو جیت اور ہار کے طور پر شمار کیا جاتا ہے، جب کہ پینلٹی شوٹ آؤٹ کے ذریعے طے شدہ میچز ہیں۔ قرعہ اندازی کے طور پر شمار کیا جاتا ہے۔ ٹیموں کی درجہ بندی کل پوائنٹس کے حساب سے ہوتی ہے، پھر گول کے فرق سے، پھر اسکور کیے گئے گول کے حساب سے۔[7]

رینکٹیمشراکتٹائٹلزمیچ کھیلےجیتےڈراہارےگول ہوئےگول کیےگول فرقپوائنٹ
1  برازیل215109731818229105124237
2  جرمنی[8]194109672022226125101221
3  اطالیہ184834521171287751156
4  ارجنٹائن172814315231379344144
5  فرانس152663413191207743115
6  انگلستان15169292119916427108
7  ہسپانیہ15163301518997227105
8  یوراگوئے1325624122087741384

حوالہ جات

بیرونی روابط