مندرجات کا رخ کریں

چودھری پرویز الٰہی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(چوہدی پرویز الٰہی سے رجوع مکرر)
چودھری پرویز الٰہی
 

معلومات شخصیت
پیدائش1 نومبر 1945ء (79 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
گجرات   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان (15 اگست 1947–)
برطانوی ہند   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعتپاکستان مسلم لیگ ق   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
وزیر اعلیٰ پنجاب [1]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
29 نومبر 2002  – 18 نومبر 2007 
میاں محمد شہباز شریف  
شیخ اعجاز ناصر  
رکن تیرہویں قومی اسمبلی پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن مدت
17 مارچ 2008  – 31 مئی 2013 
حلقہ انتخابحلقہ این اے۔56  
ملک اللہ یار خان  
ملک اعتبار خان  
قائد حزب اختلاف (پاکستان)   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
25 مارچ 2008  – 17 ستمبر 2008 
نائب وزیر اعظم پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
25 جون 2012  – 16 مارچ 2013 
رکن چودہویں قومی اسمبلی پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن مدت
1 جون 2013  – 31 مئی 2018 
حلقہ انتخابحلقہ این اے۔105  
پارلیمانی مدتچودہویں قومی اسمبلی  
رکن پندرہویں قومی اسمبلی پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن سنہ
25 جولا‎ئی 2018 
پارلیمانی مدتپندرہویں قومی اسمبلی  
رکن پنجاب صوبائی اسمبلی [2]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن سنہ
15 اگست 2018 
حلقہ انتخابپی پی-30  
پارلیمانی مدت17 ویں صوبائی اسمبلی پنجاب  
اسپیکر پنجاب اسمبلی   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آغاز منصب
16 اگست 2018 
رانا محمد اقبال خان  
 
گورنر پنجاب [3][4]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
18 اگست 2018  – 5 ستمبر 2018 
وزیر اعلیٰ پنجاب [5]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
27 جولا‎ئی 2022  – 22 جنوری 2023 
محمد حمزہ شہبازشریف  
 
عملی زندگی
مادر علمیفورمن کرسچین کالج   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہسیاست دان ،  کاروباری شخصیت   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبانپنجابی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبانپنجابی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

چوہدری پرویز الٰہی (پیدائش: 1 نومبر 1945ء) ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو 27 جولائی 2022ء سے پنجاب کے 19ویں اور موجودہ وزیر اعلیٰ ہیں۔ وہ اگست 2018ء سے پنجاب کے صوبائی اسمبلی کے رکن رہے ہیں۔

انھوں نے 2013ء میں پاکستان کے پہلے اور واحد نائب وزیراعظم کے طور پر خدمات انجام دیں۔ 2002ء کے عام انتخابات میں کامیاب مہم کے بعد وہ پنجاب کے وزیر اعلیٰ بنے اور 2007ء تک اس عہدے پر فائز رہے۔

2008ء میں انھوں نے مختصر وقت کے لیے پاکستان کی قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف کی حیثیت سے خدمات انجام دیں۔ وہ 2008ء سے مئی 2018ء تک قومی اسمبلی کے رکن رہے۔ وہ 2018ء سے 2022ء تک پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے اسپیکر بھی رہے ہیں۔ وہ پاکستان مسلم لیگ (ق) کے پنجاب ڈویژن کے صدر ہیں۔

تعلیم

چوہدری پرویز الٰہی 1 نومبر 1945ء کو گجرات،[6][7][8] پنجاب میں صنعتکار چوہدری منظور الٰہی وڑائچ کے ہاں پیدا ہوئے۔ ان کا تعلق پنجابی جاٹوں کے وڑائچ قبیلے سے ہے۔ ان کا تعلق گجرات کے سیاست دانوں اور صنعت کاروں کے خاندان سے ہے۔چودھری نے اپنی ابتدائی تعلیم فارمین کرسچین کالج، لاہور سے 1967ء تک حاصل کی اور بعد میں واٹفورڈ کالج آف ٹیکنالوجی میں تعلیم حاصل کی جہاں سے انھوں نے "ڈپلوما صنعتی ٹیکنالوجی" (Diploma in Industrial Management) حاصل کیا۔[8]

وہ پاکستان کے سابق وزیر اعظم چوہدری شجاعت حسین کے کزن ہیں۔

سیاست

چودھری پرویز الٰہی پاکستان کے نائب وزیر اعظم تھے۔ اس سے پہلے وفاقی کابینہ میں وزیر برائے دفاعی پیداوار اور انڈسٹری تھے۔

حوالہ جات

سیاسی عہدے
ماقبل 
نیا عہدہ
نائب وزیراعظم
2012–تا 2013
مابعد 
موجودہ
ماقبل  وزیر اعلیٰ پنجاب
2002–2007
مابعد 
اعجاز نثار
قائم مقام
ماقبل  قائد حزب اختلاف
2008
مابعد 
🔥 Top keywords: صفحۂ اولخاص:تلاشانا لله و انا الیه راجعونغزوہ بدرغزوہ تبوکاختر رضا خانغزوہ احدسید احمد خانصلاح الدین ایوبیمحمد بن عبد اللہابراہیم (اسلام)محمد اقبالعمر بن خطابپاکستانحجعلی ابن ابی طالبقرآنابوبکر صدیقاردوتحریک خلافتاسماء اللہ الحسنیٰمرزا غالبغزوہ خندقصلح حدیبیہخلافت عباسیہالطاف حسین حالیالتوبہموسی ابن عمرانبنو نضیرمحمد بن اسماعیل بخاریجمع (قواعد)ابو حنیفہمیثاق مدینہرموز اوقافترقی پسند تحریکعثمان بن عفانعلی گڑھ تحریکجناح کے چودہ نکاتسورہ بقرہ