کیرن واٹرہاہن
کیرن واٹرہاہن کیمسٹری کی ایک پروفیسر تھی جنھوں نے کیمیا میں زہریلی دھاتوں کے علوم میں مہارت حاصل کی تھی، ان کی موت پارہ (مرکری) کی ایک کمپاؤنڈ جسے ڈائی ایتھائیل مرکری (Hg(CH3)2) کہا جاتا ہے، کی وجہ سے ہوئی تھی۔ان کی حادثاتی موت 48 سال کی عمر میں ہوئی جب لیبارٹری میں کام کے دوران ڈائی ایتھائیل مرکری (CH3HgCH3) کے چند چھینٹیں دستانوں سے بچ کر ان کے ہاتھوں پر لگے جو وہاں سے جذب ہو کر خون میں شامل ہوئے اور وہاں سے دماغ تک جاپہنچے جہاں تعامل کی وجہ سے نقصان پیدا کرتے رہیں۔بالآخر ایک طویل علالت کے بعد کیرن رحلت کرگئی۔
کیرن واٹرہاہن | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 16 اکتوبر 1948ء پلاتتسبورگھ ( شہر ) ، نیو یورک |
وفات | 8 جون 1997ء (49 سال) لائم، نیو ہیمپشائر |
طرز وفات | حادثاتی موت |
شہریت | ریاستہائے متحدہ امریکا |
عملی زندگی | |
مقام_تدریس | ڈرموتھ کالج |
مادر علمی | جامعہ کولمبیا سینٹ لارنس یونیورسٹی |
پیشہ | کیمیادان |
نوکریاں | ڈارٹماوتھ کالج |
درستی - ترمیم |
مزید دیکھیے
🔥 Top keywords: صفحۂ اولعید الاضحیخاص:تلاشنماز عیدابراہیم (اسلام)اسماعیل (اسلام)تکبرات تشریقانا لله و انا الیه راجعونجمراترمی جمارجی سکس ون(G-6/1)اسلام آبادحجعید الفطرخطبہ حجۃ الوداعمحمد بن عبد اللہایام رمیایام تشریقمعاونت:تعارف اسلوب نامہ/2بیرلخاص:حالیہ تبدیلیاںپاکستانطفلان مسلمعید مبارکمسلم بن عقیلعمر بن خطابعلی ابن ابی طالبواقعہ کربلاصلاح الدین ایوبیمیا خلیفہخالد بن ولیدمنیٰاردوناقۃ اللہالسلام علیکمواجبات حجنکاح متعہموسی ابن عمرانہابیل و قابیلعید غدیر