پارہ

پارہ ایک دھات اور کیمیائی عنصر ہے۔ یہ وہ واحد دھات ہے جو معیاری درجۂ حرارت میں مائع حالت میں پایا جاتا ہے۔

80تھیلیئمپارہ سونا
Cd

Hg

Cn
عمومی خواص
نام، عدد، علامتHg ،80 ،پارہ
کیمیائی سلسلےمنتقلی دھات
گروہ، دور، خانہ12، 6، d
اظہارsilvery
جوہری کمیت200.5 (2) گ / مول
برقیہ ترتیب[Xe] 4f14 5d10 6s2
برقیے فی غلاف2, 8, 18, 32, 18, 2
طبیعیاتی خواص
حالتمائع
کثافت (نزدیک د۔ ک۔)(مائع) 13.534 گ / مک سم
نقطۂ پگھلاؤ234.32 ک
(-38.83 س، -37.89 ف)
نقطۂ ابال629.88 ک
(356.73 س، 674.11 ف)
مقام انتہاء1750 ک, 172.00 میگاپاسکل
حرارت ائتلاف2.29 کلوجول/مول
حرارت تبخیر59.11 کلوجول/مول
حرارت گنجائش(25 س) 27.983 جول/مول/کیلون
بخاری دباؤ
P / Pa1101001 k10 k100 k
T / K پر315350393449523629
جوہری خواص
قلمی ساختrhombohedral
تکسیدی حالتیں2, 1
(mildly اساس oxide)
برقی منفیت2.00 (پالنگ پیمانہ)
آئنسازی توانائیاںاول: 1007.1 کلوجول/مول
دوئم: 1810 کلوجول/مول
سوئم: 3300 کلوجول/مول
نصف قطر150  پیکومیٹر
نصف قطر (پیمائش)171  پیکومیٹر
ہمظرفی149  پیکومیٹر
وانڈروال نصف قطر155 پیکومیٹر
متفرقات
مقناطیسی ترتیبdiamagnetic
برقی مزاحمیت(25 °C) 961 nΩ·m
حر ایصالیت(300 ک) 8.30 و / م / ک
حرپھیلاؤ(25 س) 60.4 µm / م / ک
رفتار آواز(liquid, 20 °C) 1451.4 م / ثانیہ
سی اے ایس عدد7439-97-6
منتخب ہم جاء
مقالۂ رئیسہ: پارہ کے ہم جاء
ہم جاءکثرتنصف حیاتتنزل اتنزل ت (ب ولٹ)تنزل پ
194Hgsyn444 yε0.040194Au
195Hgsyn9.9 hε1.510195Au
196Hg0.15%116 تعدیلوں کیساتھ Hg مستحکم ہے
197Hgsyn64.14 hε0.600197Au
198Hg9.97%118 تعدیلوں کیساتھ Hg مستحکم ہے
199Hg16.87%119 تعدیلوں کیساتھ Hg مستحکم ہے
200Hg23.1%120 تعدیلوں کیساتھ Hg مستحکم ہے
201Hg13.18%121 تعدیلوں کیساتھ Hg مستحکم ہے
202Hg29.86%122 تعدیلوں کیساتھ Hg مستحکم ہے
203Hgsyn46.612 dβ-0.492203Tl
204Hg6.87%124 تعدیلوں کیساتھ Hg مستحکم ہے
حوالہ جات


تاریخ

پارہ کو ہند اور چین کے لوگ جانتے تھے اور اس کے سب سے پرانے نمونے مصر میں ملتے ہیں جو 3500 سال پرانے ہیں۔[1]

کان کنی

پارہ قدرتی طور پر شنجرف کی صورت میں پایا جاتا ہے۔

پارے کے بخارات

پارہ مائع حالت میں اتنا زہریلا نہیں ہوتا لیکن اس کے بخارات سخت زہریلے ہوتے ہیں۔
اگر ہوا میں پارے کے بخارات موجود ہوں تو انھیں تانبے کے آیوڈائیڈ یعنی کیوپرس آیوڈائیڈ کی مدد سے پہچانا جا سکتا ہے۔ کیوپرس آیوڈائیڈ ایک سفید رنگ کا مرکب ہے جو پانی میں حل نہیں ہوتا۔ یہ نیلے تھوتھے (کاپر سلفیٹ) اور سوڈیئم یا پوٹاشیئم آیوڈائیڈ کے ملانے سے بنتا ہے۔ (اس کے ساتھ آیوڈین بھی بنتی ہے۔)

Cu2+ + 2I → CuI2
2CuI2 → 2 CuI + I2

اگر کسی گیلے کاغذ پر کیوپرس آیوڈائیڈ کا سفوف لگا کر خشک کر لیا جائے اور پھر اسے ایسی جگہ پر رکھا جائے جہاں پارے کے بخارات موجود ہوں تو یہ پارہ کیوپرس آیوڈائیڈ سے عمل کر کے تانبے کا ٹیٹرا آیوڈو مرکیوریٹ بنا دیتا ہے جو اپنے بھورے رنگ کی وجہ سے با آسانی پہچانا جا سکتا ہے۔
اگر ہوائ جہاز سے بادلوں پر کیوپرس آیوڈائیڈ یا سلور آیوڈائیڈ کا چھڑکاو کیا جائے تو بارش ہونے لگتی ہے۔

استعمال

واحد مائع دھات ہونے کے باعث پارہ کے کئی استعمال ہیں۔

مزید دیکھیے

یو ٹیوب کی ویڈیو

مائع گیلیئم اور پارے کا الگ الگ رہنا

نگار خانہ

حوالہ جات