کولمبیا یونیورسٹی

نیویارک شہر میں واقع ایک یونیورسٹی

کولمبیا یونیورسٹی ریاستہائے متحدہ امریکا کے شہر نیو یارک سٹی واقع ایک نجی تحقیقی یونیورسٹی ہے۔ 1754ء میں قائم ہوئی اور ریاست نیو یارک کی سب سے قدیم جامعہ ہے۔

کولمبیا یونیورسٹی
کولمبیا یونیورسٹی ان دا سٹی آف نیو یارک
(لاطینی: Universitas Columbiae Neo Eboracensis[1])‏
سابقہ نام
کنگز کالج
(1754–1784)
کولمبیا کالج
(1784–1896)[2]
شعارIn lumine Tuo videbimus lumen (لاطینی)
اردو میں شعار
تیرا نور ہی ہمیں روشنی دکھاتا ہے[3] (زبور 36: 9)
قسمشاہی (1754–1776)
نجی (1776–تاحال)
قیام25 مئی 1754ء (1754ء-05-25)
تعلیمی الحاق
اے اے یو
یو آر اے
568 گروپ
این اے آئی سی یو
انڈومنٹ$10.87 بلین (2018)[4]
لی بولنگر
پرو ووسٹجان ہینری کوٹس ورتھ
تدریسی عملہ
3,999 (خزاں 2016)[5]
طلبہ33,032 (خزاں 2018)[6]
انڈر گریجویٹ8,931 (خزاں 2018)[6]
پوسٹ گریجویٹ24,101 (خزاں 2018)[6]
مقامنیو یارک شہر، ، ریاستہائے متحدہ
کیمپسشہری علاقہ، کُل 299 acre (1.21 کلومیٹر2)
رنگکولمبیا نیلا و سفید[7]
   
کھیل کی وابستگیاں
این سی اے اے ڈویژن ون – ایوی لیگ، ای اے آر سی
ایم اے آئی ایس اے (دریائی سفر)
ماسکوٹرواری دی لائن
ویب سائٹcolumbia.edu

حوالہ جات