آندھرا پردیش کے شہروں کی فہرست بلحاظ آبادی

یہ بھارتی ریاست آندھرا پردیش کے شہروں کی فہرست ہے۔ یہ اعداد و شمار 2011ء بھارت مردم شماری پر مبنی ہے، جو وزارت داخلہ، حکومت ہند کے ماتحت ادارے رجسٹرار جنرل اور مردم شماری کمشنر آفس، نے کرائی۔

شہروں کی شماریات

2011ء بھارت مردم شماری کے مطابق، 100،000 تک کی آبادی کو ٹاؤن اور اس سے زیادہ آبادی کو شہر کہا گیا ہے ۔[1] ریاست آندھرا پردیش کے ریاستی دار الحکومت، امراوتی سمیت کل 31 شہر ہیں۔[2] اس میں 14 شرکۂ بلدیہ اور 16 بلدیات شامل ہیں۔[3] ریاست کے تمام 13 ضلعی صدر مقامات کو شہروں کے طور پر درجہ بند کیے گئے اور ان کی حیثیت بلدیاتی کارپوریشن کی ہے۔ اردگرد کے دیہات شامل کرنے کے بعد وشاکھاپٹنم 2,035,922 آبادی کے ساتھ سب سے زیادہ آبادی والا شہر ہے اور چیلاکلوریپت 101,550 آبادی کے ساتھ سب سے چھوٹا شہر ہے۔ سریکاکولم 125,939 آبادی کے ساتھ سب سے چھوٹی بلدیہ ہے۔[3] وشاکھاپٹنم اور وجئے واڑہ ریاست کے دو میٹروپولیٹن شہر ہیں۔[4] علاقے کے لحاظ سے، وشاکھاپٹنم 681.96 کلومیٹر2 (7.3406×109 فٹ مربع) علاقے کے ساتھ سب سے بڑی کارپوریشن ہے، اس کے بعد ریاستی دار الحکومت، امراوتی۔ پروداٹور سب سے بڑی بلدیہ ہے، جس کا رقبہ 7.12 کلومیٹر2 (76,600,000 فٹ مربع) ہے۔

شہروں کی فہرست

یادہانی:

سیریل۔ نمبر۔نامضلع قسم آبادی
(2011)[3][8]
رقبہ
(مربع کلومیٹر۔ )[3]
حوالہ
1وشاکھاپٹنم[ا]وشاکھاپٹنم ضلعM.Corp2,035,922540.00
2وجئے واڑہکرشن ضلعM.Corp1,048,240110.44[10]
3گنٹورگنٹور ضلعM.Corp743,354168.41[11][12]
4نیلورنیلور ضلعM.Corp600,869150.48[13]
5کرنولکرنول ضلعM.Corp424,92049.73[14]
6کڈپہوائی۔یس۔آر۔ ضلعM.Corp343,054164.08[15]
7راجامنڈریمشرقی گوداوری ضلعM.Corp341,83144.50
8کاکیناڑامشرقی گوداوری ضلعM.Corp312,53830.51
9تروپتیضلع چتورM.Corp287,48227.44
10ایلورومغربی گوداوری ضلعM.Corp283,64814.50[16]
11اننتپور، آندھرا پردیشاننت پور ضلعM.Corp261,00447.50
12وجے نگرموجے نگرم ضلعM228,02527.90[7]
13اونگولپرکاسم ضلعM.Corp204,74625.00[17]
14نندیالکرنول ضلعM200,74619.00[18]
15مچھلی پٹنمکرشن ضلعM169,89226.67[7]
16ادونیکرنول ضلعM166,53732.71[19]
17تینالیگنٹور ضلعM164,93715.12
18پروداٹوروائی۔یس۔آر۔ ضلعM162,7177.12
19چتورضلع چتورM.Corp153,76669.75[20]
20ہندوپوراننت پور ضلعM151,83524.06[21]
21بھیماورممغربی گوداوری ضلعM142,28025.60[22]
22مدنپلیضلع چتورM135,66914.20[23]
23گنتاکلاننت پور ضلعM126,27040.87[24]
24سریکاکولمسریکاکولم ضلعM.Corp125,93920.89[7][25]
25دھرماورم، اننتپوراننت پور ضلعM121,87440.50
26رائے چوٹیوائی۔یس۔آر۔ ضلعM118,26646.51
27گڑیواڈاکرشن ضلعM118,16712.67
28نراساراو پیٹگنٹور ضلعM116,2507.65[26]
29تاڈی پتریاننت پور ضلعM108,1717.46[27]
30تاڈےپلی گوڈیممغربی گوداوری ضلعM103,90620.71
31Amaravatiگنٹور ضلعN/A103,000217.23[28][29]
32چیلاکلوریپتگنٹور ضلعM101,39818.13

مآخذ:

  • Census India 2011[30]
  • Municipal Development Project[31]
  • Urban Local Bodies[32]

مزید دیکھیے

ملاحظات

حوالہ جات

سانچہ:Andhra Pradesh topics