ہندوپور
ہندوپور بھارت کی ریاست آندھرا پردیش کے ضلع اننت پور میں واقع ایک شہر ہے شہر "ہندوپور" اننت پور ضلع صوبہ آندھراپردیش ملک بھارت میں واقع ہےشہرِ ہندوپور کی کل آبادی تقریباً دو لاکھ کے قریب ہےشہر ہندوپور سے شمال کی جانب اننت پور 110 کلومیٹر پر اور جنوب کی جانب شہرِ بنگلور 103 کلومیٹر پر واقع ہےہندوپور کے جنوبی مشرق، جنوب، جنوبی مغرب، مغرب اور شمالی مغرب سے ریاستِ کرناٹک کی سرحدیں ملتی ہیںشہرِ ہندوپور میں مسلم آبادی ٣٥٪ ہےیہاں پر مسلمان عیدالفطر، عیدالاضحیٰ، شب برات اور شب قدر مناتے ہیںہندو برادری اوگادی تیوہار بہت دھوم دھام سے مناتے ہیں۔[3]
ہندوپور | |
---|---|
شہر | |
این ٹی راما راؤ statue at Hindupur | |
ملک | بھارت |
ریاست | آندھرا پردیش |
ضلع | ضلع سری ستھیا سائی |
حکومت | |
• قسم | میونسپل کونسل |
• مجلس | ہندوپور بلدیہ |
رقبہ[1] | |
• کل | 38.16 کلومیٹر2 (14.73 میل مربع) |
رقبہ درجہ | 20th |
بلندی | 621 میل (2,037 فٹ) |
آبادی (2011)[2] | |
• کل | 151,677 |
• درجہ | بھارت کے شہر بلحاظ آبادی (بھارت) 20th (ریاست میں) |
• کثافت | 4,000/کلومیٹر2 (10,000/میل مربع) |
زبانیں | |
• سرکاری | تیلگو زبان |
منطقۂ وقت | بھارتی معیاری وقت (UTC5:30) |
ڈاک اشاریہ رمز | 515201 |
ٹیلی فون کوڈ | 91–8556 |
گاڑی کی نمبر پلیٹ | AP–02 |
ویب سائٹ | ہندوپور بلدیہ |
حوالہ جات
🔥 Top keywords: صفحۂ اولعید الاضحیخاص:تلاشنماز عیدابراہیم (اسلام)اسماعیل (اسلام)تکبرات تشریقانا لله و انا الیه راجعونجمراترمی جمارجی سکس ون(G-6/1)اسلام آبادحجعید الفطرخطبہ حجۃ الوداعمحمد بن عبد اللہایام رمیایام تشریقمعاونت:تعارف اسلوب نامہ/2بیرلخاص:حالیہ تبدیلیاںپاکستانطفلان مسلمعید مبارکمسلم بن عقیلعمر بن خطابعلی ابن ابی طالبواقعہ کربلاصلاح الدین ایوبیمیا خلیفہخالد بن ولیدمنیٰاردوناقۃ اللہالسلام علیکمواجبات حجنکاح متعہموسی ابن عمرانہابیل و قابیلعید غدیر