آکیلے کمپانونی
کمپانونی ((اطالوی: Achille Compagnoni)) (پیدائش 26 ستمبر، 1914ء - وفات 13 مئی، 2009ء) اطالوی کوہ پیما تھے۔ انھوں نے 31 جولائی، 1954ء کو، ایک اور اطالوی کوہ پیما، لینو لیساڈلی کے ساتھ، پاکستان میں واقع کے ٹو چوٹی کو سر کیا تھا۔ یہ چوٹی پاکستان کی سب سے اونچی اور دنیا کی دوسری سب سے اونچی چوٹی ہے۔
بیرونی روابط
ویکی ذخائر پر آکیلے کمپانونی سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- K2 at 50: The Bitter Legacyآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ nationalgeographic.com (Error: unknown archive URL)
- Achille Compagnoni – Daily Telegraph obituary
- Achille Compagnoni. IMDb
🔥 Top keywords: صفحۂ اولخاص:تلاشانا لله و انا الیه راجعونمحمد بن عبد اللہحق نواز جھنگویسید احمد خانپاکستاناردوغزوہ بدرمحمد اقبالجنت البقیععلی ابن ابی طالبقرآنعمر بن خطابانہدام قبرستان بقیعحریم شاہغزوہ احداردو حروف تہجیاردو زبان کی ابتدا کے متعلق نظریاتابوبکر صدیقاسلاممحمد بن اسماعیل بخاریکوسغزوہ خندقخاص:حالیہ تبدیلیاںاسماء اللہ الحسنیٰجناح کے چودہ نکاتفلسطینموسی ابن عمراندجالمیری انطونیامتضاد الفاظمرزا غالبآدم (اسلام)پریم چندفاطمہ زہراصحیح بخاریجنگ آزادی ہند 1857ءضمنی انتخابات